تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپْنا بھی خُدا ہے" کے متعقلہ نتائج

اَپْنا بھی خُدا ہے

کوئی ساتھ دے یا نہ دے مضائقہ نہیں، خدا ہمارا مالک و مددگار ہے (سب کی طرف سے مایوس ہونے کے موقع مستعمل)

ہَمارا بھی خُدا ہے

خدا ہماری مدد کرے گا ؛ صبر ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ۔

اَپْنا پیٹ تو کُتّا بھی پالْتا ہے

تن پروری کوئی خوبی نہیں، دوسروں کے کام آنا بڑی بات ہے

تِین گُناہ خُدا بھی بَخشتا ہے

کسی سے خطا کی معافی چاہنے پر بولتی ہیں

بَنِیا اَپْنا گُڑ بھی چُھپا کے کھاتا ہے

تِین گُناہ تو خُدا بھی بَخْشْتا ہے

جب کسی سے معافی مان٘گنی ہو تو کہتے ہیں

خُدا بِھی بَھرے کو بَھرْتا ہے

جس کے پاس دولت ہوتی ہے اللہ اسے مزید دولت دیتا ہے، خدا دولت مند کو دیتا ہے

عاجِزِی خُدا کو بِھی پَسَند ہے

عجز و انکساری کو خدا پسند کرتا ہے

پَتَّھر کے کِیڑے کو بھی خُدا دیتا ہے

۔خدا تعالیٰ ہر شخص کو رزق دیتا ہے کوئی محروم نہیں رہتا۔ ؎

چاند کو بھی خُدا نے داغ لَگا دیا ہے

جہاں میں کوئی بے عیب نہیں ہے

بِلّی بھی مارْتی ہے چُوہا تو پیْٹ کے لئے، بِلّی خُدا واسْطے چُوہا نَہِیں مارْتی

خدا کے نام پہ کوئی برا کام نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپْنا بھی خُدا ہے کے معانیدیکھیے

اَپْنا بھی خُدا ہے

apnaa bhii KHudaa haiअपना भी ख़ुदा है

ضرب المثل

اَپْنا بھی خُدا ہے کے اردو معانی

  • کوئی ساتھ دے یا نہ دے مضائقہ نہیں، خدا ہمارا مالک و مددگار ہے (سب کی طرف سے مایوس ہونے کے موقع مستعمل)

अपना भी ख़ुदा है के हिंदी अर्थ

  • कोई साथ दे या न दे कोई हरज नहीं, ख़ुदा हमारा मालिक और मददगार है, (सब की तरफ़ से मायूस होने के मौक़ा पर प्रयुक्त)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپْنا بھی خُدا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپْنا بھی خُدا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words