تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانْسی" کے متعقلہ نتائج

اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانْسی

اپنی تباہی جگت کی ہنسی یعنی لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں

جَگَت کی ہَنسی اَپنا مَرَن

دنیا کے لیے ہنسی کا اور اپنے لیے تباہی کا سامان، اپنی تباہی جگت کی ہنسی، لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں، دوسروں کو مصیبت میں پھنسا دیکھ کر دنیا ہنستی ہے، دنیا کا یہی اصول ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانْسی کے معانیدیکھیے

اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانْسی

apnaa maran jagat kii haa.nsiiअपना मरन जगत की हाँसी

نیز - اَپنا مَرَن جَگَت کی ہَنْسی

ضرب المثل

اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانْسی کے اردو معانی

  • اپنی تباہی جگت کی ہنسی یعنی لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں
  • دوسروں کو مصیبت میں پھنسا ہوا دیکھ کر دنیا ہنستی ہے، سنسار کی ریت یہی ہے

अपना मरन जगत की हाँसी के हिंदी अर्थ

  • अपनी तबाही जगत की हँसी अर्थात लोग दूसरों की हानि पर हँसते हैं
  • दूसरों को विपत्ति में फँसा देखकर दुनिया हँसती है, संसार की रीति यही है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانْسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانْسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone