تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَگَت کی ہَنسی اَپنا مَرَن" کے متعقلہ نتائج

جَگَت کی ہَنسی اَپنا مَرَن

دنیا کے لیے ہنسی کا اور اپنے لیے تباہی کا سامان، اپنی تباہی جگت کی ہنسی، لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں، دوسروں کو مصیبت میں پھنسا دیکھ کر دنیا ہنستی ہے، دنیا کا یہی اصول ہے

اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانْسی

اپنی تباہی جگت کی ہنسی یعنی لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں جَگَت کی ہَنسی اَپنا مَرَن کے معانیدیکھیے

جَگَت کی ہَنسی اَپنا مَرَن

jagat kii ha.nsii apnaa maranजगत की हँसी अपना मरन

نیز - اَپنا مَرَن جَگَت کی ہانسی, اَپنا مَرَن، جَگَت کی ہَنسی

ضرب المثل

جَگَت کی ہَنسی اَپنا مَرَن کے اردو معانی

  • دنیا کے لیے ہنسی کا اور اپنے لیے تباہی کا سامان، اپنی تباہی جگت کی ہنسی، لوگ دوسرے کے نقصان پر ہنستے ہیں، دوسروں کو مصیبت میں پھنسا دیکھ کر دنیا ہنستی ہے، دنیا کا یہی اصول ہے

जगत की हँसी अपना मरन के हिंदी अर्थ

  • दुनिया के लिए हँसी का और अपने लिए तबाही का सामान, अपनी तबाही जगत की हँसी, लोग दूसरे के हानि पर हँसते हैं, दूसरों को विपत्ति में फंसा देखकर दुनिया हँसती है, संसार की रीति यही है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَگَت کی ہَنسی اَپنا مَرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَگَت کی ہَنسی اَپنا مَرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words