تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَپنا مُنْہ لے کے" کے متعقلہ نتائج

اَپنا مُنْہ لے کے

شرمسار ہوکے، نادم ہوکے

اَپنا سا مُنْہ لے کے

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

اَپنا مُنْہ لے کَر

شرمسار ہوکے، نادم ہوکے

اَپنا سا مُنْہ لے کَر

نادم ہو کر، شرمندہ ہوکر، ناکام، بے نیل مرام

اَپنا مُنْہ لے رَہ جانا

خفیف اور نادم ہونا

مُنْہ لے کے رَہ گَیا

۔ دیکھو اپنا مُنھ۔ مُنھ مارا ہے۔ (عو) اس شخص کی نسبت کہتی ہیں جو اکثر لذیذ چیزوں کے کھانے سے انکار کرے۔

پَہْلے گَڑَھیّا کے پانی سے اَپنا مُنْہ تو دھو آؤ

تم اس قابل نہیں ہو، پہلے قابلیت تو پیدا کر لو، اس لائق تو ہو جاؤ .

سُسْت مُنْہ کا کوئی نَہ لاگو پُھرتِیلے کے سَب لے بھاگو

سست آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا اور پُھرتیلے کو سب پسند کرتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَپنا مُنْہ لے کے کے معانیدیکھیے

اَپنا مُنْہ لے کے

apnaa mu.nh le keअपना मुँह ले के

اَپنا مُنْہ لے کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • شرمسار ہوکے، نادم ہوکے
  • (مجازا) ناکامی کے ساتھ

अपना मुँह ले के के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • लज्जित होके, नादिम होके
  • (लाक्षणिक) नाकामी के साथ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَپنا مُنْہ لے کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَپنا مُنْہ لے کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words