تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَقِیم" کے متعقلہ نتائج

رَقِیم

۱. لِکھی ہوئی چیز ، رقم کی ہوئی ، تحریر.

رَقِیمَہ

خط، رقعہ، مکتوب، چھٹّی، نوشتہ

رَقِیمَۂ اَوَّل

خدا کا تخت ، کُرسی.

رَقِیمَۂ نِیاز

رک : رقیمۂ وِداد .

رَقِیمَۂ وِداد

نیازمند کے بجائے خط کے آخر میں نام سے پہلے لکھتے ہیں.

اَصْحابِ رَقِیم

رک : اصحاب الرّقیم

اردو، انگلش اور ہندی میں رَقِیم کے معانیدیکھیے

رَقِیم

raqiimरक़ीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: رَقَمَ

رَقِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. لِکھی ہوئی چیز ، رقم کی ہوئی ، تحریر.
  • ۲. وہ کِتاب جس میں اصحابِ کہف کا قِصّہ درج ہے.
  • ۳. غار یا پہاڑ کی کھوہ جس میں اصحابِ کہف سوئے تھے.
  • ۴. اصحابِ کہف جو غار میں رہنے کی وجہ سے اصحابِ رقیم کہلاتے ہیں.
  • ۵. اصحابِ کہف کا کُتّا ؛ ان کا گان٘و یا پہاڑ .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of raqiim

Noun, Masculine

  • As'hab-e-Kahaf who is called 'As.hab-e-Raqeeim' because of his stay in the cave, cave, mountain valley or village in which As, hab-e-Kahaf slept, 'As.hab-e-Kahaf's dog, the book in which the story of 'As.hab-e-Kahaf is mentioned

Adjective

रक़ीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'असहाब-ए-कहफ़' जो गुफा में रहने की कारण 'अस्हाब-ए-रकीम' कहलाते हैं, गुफा, पहाड़ की खोह या गाँव जिसमें अस्हाब-ए-कहफ़ सोए थे, 'असहाब-ए-कहफ़' का कुत्ता, वो पुस्तक जिसमें 'असहाब-ए-कहफ़' के लोगों का वर्णन किया गया हो

विशेषण

  • लिखित, लिखा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَقِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَقِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words