تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَقْل پَر پَرْدَہ ڈال دینا" کے متعقلہ نتائج

عَقْل پَر پَرْدَہ ڈال دینا

سوچنے سمجھے کی صلاحیت سے محروم کردینا، عقل زائل کردینا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا، بیوقوف بنا دینا

راسْتَہ پَر ڈال دینا

راستہ دکھانا ، طور طریقے سکھانا ، ڈھنگ بتانا ، چلانا .

کِسی پَر ہاتھ ڈال دینا

۔مغلوب کرلینا۔

مُنہ پَر تالا ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

مُنہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

عَقْل پَر پَرْدَہ پَڑ جانا

بیوقوفی کی حرکتیں کرنا، ناسمجھی کی باتیں کرنا

نَئے راسْتے پَر ڈال دینا

نئے رُخ دینا ؛ نئی روش اختیار کرنا ۔

پاؤں پَر آنکھیں نِکال کے ڈال دینا

۔ کمال تعظیم کی جگہ۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں عَقْل پَر پَرْدَہ ڈال دینا کے معانیدیکھیے

عَقْل پَر پَرْدَہ ڈال دینا

'aql par parda Daal denaa'अक़्ल पर पर्दा डाल देना

محاورہ

عَقْل پَر پَرْدَہ ڈال دینا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • سوچنے سمجھے کی صلاحیت سے محروم کردینا، عقل زائل کردینا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا، بیوقوف بنا دینا

'अक़्ल पर पर्दा डाल देना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • सोचने और समझने की क्षमता से वंचित कर देना, अक़ल ख़त्म कर देना, सोचने समझने की सलाहीयत खो देना, बेवक़ूफ़ बना देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَقْل پَر پَرْدَہ ڈال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَقْل پَر پَرْدَہ ڈال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words