تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَقْوام" کے متعقلہ نتائج

قَبائِل

ایک نسل کے آدمیوں کی جماعتیں، قومیں، ایک جدّی لوگ، بہت سے گروہ، قبیلے

قَبائِلِیَہ

قبائل (رک) سے متعلق ، قبائلی .

قَبائِلی

قبائل سے منسوب یا متعلق کوئی شے یا شخص وغیرہ

قَبائِلی عِلاقہ

قَبائِلِیَت

قبائلی ہونا ، گروہی پن ، علاقائیت.

قَبائِلی نِظام

مَکتَبِ قَبائِل

قبائلی جنگی اسکول ؛ حربی تعلیم و تدریس کا ادارہ جو قبیلہ میں واقع ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَقْوام کے معانیدیکھیے

اَقْوام

aqvaamअक़्वाम

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: قَوْم

اشتقاق: قَوَمَ

اَقْوام کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ایسے گروہ یا جماعتیں جو جغرافیائی حالات، زبان، عقیدہ، تہذیب وغیرہ کی بنا پر ایک دوسرے سے ممتاز ہوں
  • وہ گروہ جو ذات یا پیشے کی بنا پر تشکیل پائیں

    مثال - جرائم پیشہ اقوام کے فرد بازار سے کوئی چیز قیمۃً خریدنا اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں

شعر

English meaning of aqvaam

Noun, Masculine, Plural

  • nations, peoples
  • races, castes, ethnic groups

    Example - Jaraem-Pesha aqwam ke fard bazar se koi chiz qimatan kharidna apni shan ke khilaf samajhte hain

अक़्वाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • राष्ट्रसमूह
  • क़ौमें, बिरादरियाँ, जातियाँ, जातें

    उदाहरण - जराएम-पेशा अक़्वाम के फ़र्द बाज़ार से कोई चीज़ क़ीमतन ख़रीदना अपनी शान के ख़िलाफ समझते हैं

اَقْوام کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَقْوام)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَقْوام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone