تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَوْم" کے متعقلہ نتائج

قَوْم

آدمیوں کا گروہ، جماعت

قَوْمِی سَلامَتِی

ملک کی حفاظت، یا اس کے دفاع میں اٹھائے گئے اقدامات

ہم قَوْم

ایک قوم کا، ایک ذات کا، ایک ملت کے افراد

اردو، انگلش اور ہندی میں قَوْم کے معانیدیکھیے

قَوْم

qaumक़ौम

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: قَوَمَ

قَوْم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آدمیوں کا گروہ، جماعت
  • فرقہ، خاندان، قبیلہ
  • نسل، ذات، گوت، نژاد
  • کسی خطہ ارض میں رہنے والا وہ گروہ جس میں نسلی، لسانی اور تاریخی وحدت پائی جاتی ہو اور جو ایک نظام کے تحت متحد ہو، ملک، سلطنت، نیشن

    مثال - تاریخ مختلف قوموں کے عروج و زوال کی کہانی کہتی ہے

شعر

English meaning of qaum

Noun, Feminine

  • group of people, company of men
  • race, family, kindred
  • tribe, clan, caste
  • a people, nation

    Example - Tarikh mukhtalif qaumon ke urooj-o-zawal ki kahani kahti hai

  • a group of people from the same tribe and with the same language

क़ौम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लोगों का समूह, गिरोह, गुट
  • वंश, कुल, परिवार, ख़ानदान, जनजाति
  • जाति, बिरादरी, वर्ण, श्रेणी, गोत्र, नस्ल
  • किसी क्षेत्र में रहने वाला वो समूह जिसमें जातीय, भाषाई और ऐतिहासिक समानता या एक्ता पाई जाती हो और जो एक प्रणाली के तहत एकजुट हों, राष्ट्र, सल्तनत, नेशन

    उदाहरण - तारीख़ मुख़्तलिफ़ क़ौमों के उरूज-ओ-ज़वाल की कहानी कहती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَوْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَوْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words