تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَبائِل" کے متعقلہ نتائج

قَبائِل

ایک نسل کے آدمیوں کی جماعتیں، قومیں، ایک جدّی لوگ، بہت سے گروہ، قبیلے

قَبائِلِیَہ

قبائل (رک) سے متعلق ، قبائلی .

قَبائِلی

قبائل سے منسوب یا متعلق کوئی شے یا شخص وغیرہ

قَبائِلی عِلاقہ

قَبائِلِیَت

قبائلی ہونا ، گروہی پن ، علاقائیت.

قَبائِلی نِظام

مَکتَبِ قَبائِل

قبائلی جنگی اسکول ؛ حربی تعلیم و تدریس کا ادارہ جو قبیلہ میں واقع ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں قَبائِل کے معانیدیکھیے

قَبائِل

qabaa.ilक़बाइल

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: قَبِیلہ

دیکھیے: قَبِیلہ

اشتقاق: قَبَلَ

قَبائِل کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ایک نسل کے آدمیوں کی جماعتیں، قومیں، ایک جدّی لوگ، بہت سے گروہ، قبیلے

شعر

English meaning of qabaa.il

Noun, Masculine, Plural

  • tribes, clans

क़बाइल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • एक ही वंश के लोग, कबीले, कुटुंब

قَبائِل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَبائِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَبائِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone