تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَراکِیْن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَراکِیْن کے معانیدیکھیے
اَراکِیْن کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع الجمع
- کسی جماعت وغیرہ کے رکن یا ممبر، ارکان
- حکومت کے با اقتدار لوگ، امرا، عمائدین
شعر
اک پیادے نے بغاوت کا علم لہرایا
شاہ کے خاص اراکین میں داخل ہو کر
English meaning of araakiin
Noun, Masculine, plural of plural
- members
अराकीन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन का बहुवचन
- किसी जमात के सदस्य या मैंबर
- राज्य के प्रमुख अधिकारी, मंत्री
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَراکِیْن)
اَراکِیْن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔