تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْکان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْکان کے معانیدیکھیے
اَرْکان کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- کئی ستون، میخیں (جن کے جڑے ہونے سے کوئی چیز قائم یا نصب ہو)
- (کسی جماعت کے) ممبران، افراد
- بڑے یا مستند لوگ، عمائدین، اعیان
- (اسلامیات) فرائض وواجبات
شعر
ارکان یاد ہیں مجھے اے داور جزا
گر حکم ہو تو سامنے پڑھ لوں قضا نماز
اگر تم عشق کی مسجد میں جانا ٹھان ہی بیٹھے
تو بر خوردار سیکھو اس کے کیا ارکان رہتے ہیں
تین ارکان آدمیت کے
عاجزی انکسار اور یقین
English meaning of arkaan
اَرْکان کے مترادفات
اَرْکان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْکان)
اَرْکان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔