تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرَبی" کے متعقلہ نتائج

عَرَبی

عرب کا باشندہ، عرب، عرب قوم کا فرد

عَرَبی دان

عربی زبان جاننے والا ، عربی سے واقفیت رکھنے والا.

عَرَبی باجا

د ف.

عَرَبی دانی

عربی زبان کا جاننا ، عربی سے واقفیت.

عَرَبی نَژاد

نسلَا عربی، عربی النسل

عَرَبی کی چَرْبی نِکالْنا

غلط سلط عربی بول کر عربی دانی کا رعب جمانا، غیر ضروری طور پر قابلیت بگھارنا

عَرَبیُ الْاَصْل

جس کی اصل عربی ہو ، خالص عربی ، نسلاً عرب (عموماً لفظ یا حرف).

نَعل عَرَبی

عربی جوتی ، عربی ساخت کی جوتی ۔

کافِ عَرَبی

رک : کاف تازی.

مُحَمَّدِ عَرَبی

مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

صَمْغِ عَرَبی

ببول کا گوند

واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی

وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرَبی کے معانیدیکھیے

عَرَبی

'arabii'अरबी

اصل: عربی

وزن : 112

واحد: عَرَب

اشتقاق: عَرَبَ

عَرَبی کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • عرب کا باشندہ، عرب، عرب قوم کا فرد
  • عرب (رک) سے منسوب، عرب کا
  • عرب کی زبان عقل میں سردغصّہ میں تپتے، انوں کوں عربی میں حیوان ناطق کتے
  • عربی نسل کا گھوڑا

شعر

English meaning of 'arabii

Noun, Adjective, Masculine

  • Arabian horse, Arabic language, native of Arab
  • Arabian, Arabic

'अरबी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • अरब का निवासी, अरबी नस्ल का घोड़ा, अरबी भाषा
  • अरब देश से संबंधित, अरब का व्यक्ति, अरब देश में होने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرَبی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرَبی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words