تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرَنْڈ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرَنْڈ کے معانیدیکھیے
اَرَنْڈ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چوڑے چوڑے اور چرواں پتوں کے ایک درخت کا نام، جس کے پیج کی گری سے ارنڈی کا تیل (کاسٹر آئل) نکالا جاتا ہے (اس کی لکڑی بہت بودی ہوتی ہے، مہندی لگا کر اس کے پتے عورتیں ہاتھوں پر اور مرد سر اور داڑھی پر باندھ لیتے ہیں). بید انجیر، لاطینی Palmarchristi یا Ricinus Communis
English meaning of aranD
Noun, Masculine
- castor, Ricinus communis
अरंड के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चौड़ी और जड़ी-बूटी वाली पत्तियों वाले एक पेड़ का नाम जिससे पत्ती की छाल से अरंडी का तेल निकाला जाता है (इसकी लकड़ी बहुत बोडी होती है) मेहंदी लगा कर इस के पत्ते औरतें हाथों पर और मर्द सर और दाढ़ी पर बाँध लेते हैं
اَرَنْڈ سے متعلق کہاوتیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرَنْڈ)
اَرَنْڈ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔