تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْباب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْباب کے معانیدیکھیے
اَرْباب کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- (کوئی وصف یا شے رکھنے) والے، صاحبان، مالکان
- پرورش کرنے والے، پالنے والے (ترکیب میں مستعمل) جیسے: ابو الارباب (تمام پالنے والوں کا پالنے والا)
- بت، اصنام، جیسے: ارباب پرستی (بنتوں کی پرستش)
شعر
اب مجھ کو وہ اک پل بھی میسر نہیں ہوتے
ارباب جو مسند پہ یہیں تخت نشیں تھے
مجھ میں شاعر تو اور ہے پنہاںؔ
اور ارباب دیکھتے ہیں مجھے
آج بے فکر بہت ہیں کہ کوئی بار نہیں
صرف ارباب پہ سب دن کی کمائی ہوئی ہے
English meaning of arbaab
Noun, Masculine, Plural
- lords, possessors, supporters
- idols
अर्बाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- (कोई गुण या वस्तु रखने) वाले, लोग, स्वामी
- पालन-पोषण करने वाले, पालने वाले (समास में प्रयुक्त) जैसे: अबुल-अरबाब (समस्त पालने वालों का पालने वाला)
- मूर्ति, सनम का बहुवचन, जैसे: अर्बाब-परस्ती (बुतों की परस्तिश अर्थात मूर्तिपूजा)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْباب)
اَرْباب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔