تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَب" کے متعقلہ نتائج

رَب

پالنے یا پرورش کرنے والا، پروردگار(بیشتر ترکیب یا جمع کی صورت میں مستعمل، ربُ الارباب، ربَ النَوع وغیرہ)

رَبَع

آغازِ موسم بہار میں پیدا ہونے والا اونٹنی کا بچّہ

رَبْوَہ

زمین کا وہ ٹکڑا جہاں 'ڈوم آف راک' یروشلم میں بٹھایا گیا ہے، کیونکہ یہ اس کے آس پاس سے اونچا ہے اس لیے کہا جاتا ہے

رَبْقَہ

رسّی کا پھندا، مجازاً: طوق اطاعت وغیرہ

رَبْط

وابستگی، بندش، تسلسل، نسبت، تعلق، واسطہ

رَبابَہ

ایک قِسم کا رباب.

رَبِیبَہ

پالی ہوئئی لڑکی، تربیت یافتہ لڑکی

رَبیع

فصلِ ربیع کی پیداوار

رَباع

وہ جانور جس کے چار اگلے دان٘ت(ثنایا وار انیاب کے درمیان میں) نکل آئے ہوں.

رَبِّہ

مجازاً: مالکہ، محبوبہ

رَباعی

رک : رباع.

رَبِیعَہ

رک : ربیعی .

رَبِیعِی

ربیع سے منسوب

رَبِیعْیَہ

بسنتی گلاب

رَبانِیَّہ

ربانی (رک) سے متعلق ، اُردو مین عربی کے مؤنث اور جمع الفاظ کے ساتھ مُستعمل ہے.

رَبی

اکبری دورکا ایک سونے کا سِکہ، جو وزن میں ساڑھے ۲/۱ ۶ ماشے اور قیمت تین روپے کے برابرہوتا تھا

رَبُو

سان٘س پُھولنے کی بیمایر ، پھیپھڑے کی ایک بیماری جس میں پھیپھڑے کی شریانوں میں سُوجن ہو جاتی ہے.

رَبر

ایک قسم کا درخت، جو برگد کے زمرے میں آتا ہے، جس سے نکلنے والے دودھ کو سکھا کر اس سے ربڑ کی چیزیں بنائی جاتی ہیں

رَبْرَو

راہ رو ، مسافر ، رہگیر.

رَبُّ النَّوع

مخلوق کی مُختلف انواع میں سے ہر نوع کی دیکھ بھال یا حِفاظت کرنے والا فرشتہ جو کہا جاتا ہے کہ خُدا کی طرف سے مقرر ہے نیز کسی گروہ جماعت یا کُن٘بے وغیرہ کا سربراہ اور سرپرست

رَبَض

شہر پناہ کی دِیوار حِصار ؛ (مجازاً) عِلاقے

رَبْط ہونا

مشق ہونا، جوڑ ہونا

رَبیل

موسمِ خزاں کے پودے یا سبزیاں جو بغیر بارش کے رات کی نمی سے نمو پاتے ہیں ، رَبل.

رَبْنی

گھوڑے کے دان٘توں کی سیاہی کا نام جو اس کے جوان ہونے تک رہتی ہے ہندی میں اس سیاہی کو مجن کہتے ہیں.

رَبِیع نِج

(کاشتکاری) ربیع کی فصل کی خاص پیداوار جو قریب دس قسم کی ہوتی ہے جس میں گیہوں، جو، چنا، سرسوں اور بعض دالیں خاص ہیں

رَبّی

میرا رب

رَبَدا

وہ کیچڑ جو پانی کے بہاؤ سے ہو جاتی ہے

رَبَطی

ربط و ضبط والا ؛ (نفسیات) جوڑ ، تعلق ، مِلے ہوئے ہونے کی کیفیت.

رَبیثا

چھوٹی مچھلی .

رَبابی

تنبورا بجاناے والا

رَبَڑ

ربر جس سے مُختلف اشیا بنائی جاتی ہیں اور جو سپاہی کیا پینسل کے نشانات مِٹانے میں بھی اِستعمال ہوتا ہے

رَباب

سارنگی کی طرح کا ایک تار دار چوبی باجا، بربط، تنبورا، سارنگی، ستار، سرود

رَبانا

چھوٹی دف جس کے کناروں میں کُھنگھرو ہوتے ہیں

رَبِ رَعْد

بجلی و کڑک کا دیوتا ، مُراد ، فرشتۂ بارش و بِجلی.

رَباط

سرائے، مسافر خانہ

رَبِیْعُ الثَّانِی

اسلامی کیلینڈر کا چوتھا مہینہ، قمری سال کا چوتھا مہینہ، ہجری سال کا چوتھا مہینہ

رَبُون

رَبُوح

جماع کے وقت بے ہو جانا (جو عورت کا ایک عمدہ وصف ہے).

رَبَڑ ہونا

بے فائدہ کوئی راستہ طے کر کے تھکنا ، بِلاوجہ کی دوڑ ہونا

رَبِیْب

پروردہ ، پالا ہوا، جس کو پرورش کیا ہو، لے پالک

رَبُ الْعُلے

رَبَّنا

اے ہمارے پروردگار، ہمارے رب

رَبْطِ باہَم

آپس کا تعلق، رِشتہ

رَبابِیا

تنبورا بجاناے والا

رَبِیْعُ الآخِر

اسلامی کیلینڈر کا چوتھا مہینہ، قمری سال کا چوتھا مہینہ، ہجری سال کا چوتھا مہینہ، ربیع الثانی

رَبْڑی

پکا کر خُوب گاڑھا کِیا شکرمِلاہوا دُودھ جو گھوٹتے گھوٹتے لچّھے دارملائی سا ہو گیا ہو

رَبْطِ باہَمی

آپس کا تعلق، لگاؤ

رَبُّ الْعُلیٰ

بلند ، اعلیٰ ، بزرگ ، رب ، بلند ، پایہ ، پروردگار.

رَبَڑ کی مُہر

(کنایتاً) بے اثر.

رَبُّ الْعَلِیم

ہر بات کا علم رکھنے والا رب، خداوند تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

رَبُّ الْوَدُود

نیک بندوں کو دوست رکھنے والا ؛ اللہ تعالیٰ کا ایک صِفاتی نام.

رَب راکھا

رخصت کرتے وقت کی دعا، اللہ نگہبان، خدا حافظ، اللہ حافظ

رَبِیعُ الْآخِر

ہجری سال کا چوتھا مہینہ جو حضرت- غوث الاعظم کی ولادت کی نسبت سے عرف عام میں گیارھویں کے نام سے مشہورہے نیز اس کا دوسرا نام ربیعُ الثانی ہے

رَبِیعُ الْاَخِیر

ہجری سال کا چوتھا مہینہ جو حضرتِ غوث الاعظم کی ولادت کی نسبت سے عُرفِ عام میں گیارھویں کے نام سے مشہورہے نیز اس کا دوسرا نام ربیعُ الثّانی ہے.

رَبِیعِ ضَبْطی

(کاشت کاری) ربیع کی فصل کی ذیلی پیداوار جو تقریباً پندرہ قسم کی ہوتی ہے جس میں کُسم ، خربوزہ اور لہسن پیاز بطور خاص ہیں.

رَبَڑْنا

تھکنا، بے فائدہ محنت کرنا

رَبُّ المَلائِکَہ

رَبِیعُ الْاَوَّل

ہجری سال کا تیسرا مہینہ جس میں آنحضرتؐ کی وِلادت و وفات ہوئی

رَبِّ عَالَمِیْن

ساری دنیا کو پالنے والا خدا، ساری کائنات کا رب

رَبائِب

سوتیلی پٹیاں ، بیبائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں رَب کے معانیدیکھیے

رَب

rabरब

اصل: عربی

وزن : 2

موضوعات: دینیات

اشتقاق: رَبَّ

رَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پالنے یا پرورش کرنے والا، پروردگار(بیشتر ترکیب یا جمع کی صورت میں مستعمل، ربُ الارباب، ربَ النَوع وغیرہ)

    مثال - پڑھ اپنے رب کے نام کے ساتھ وہ رب جس نے پیدا کیا انسان کو خُونِ بستہ سے. (۱۸۸۷ ، خیابانِ آفرینش ، ۲۱ ). لفظ رَب کے معنی عربی لُغت کے اعتبار سے تربیت و پرورش کرنے والے کے ہیں. (۱۹۶۹ ، معارف القرآن ، ۱ : ۲۳ ).

  • خدا تعالیٰ کا وصفی نام
  • مالک، صاحب (والا)، ترکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of rab

Noun, Masculine

  • God, Lord, Protector, Preserver of the world

    Example - Rab to wahi hai jisne duniya banayi, hamko banaya

  • owner, master

रब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रब
  • ख़ुदा ताला का वस्फ़ी नाम
  • पालने या परवरिश करने वाला, परवरदिगार(बेशतर तरकीब या जमा . की सूरत मुस्तामल, रुक : रब्बु उलार बाब, रब अलनवआ वग़ैरा)
  • भगवान; मालिक; परमेश्वर; ईश्वर
  • मालिक, साहिब (वाला), तरकीब में मुस्तामल
  • स्वामी, पति, मालिक, बड़ा भाई, अभिभावक, सरपरस्त, ईश्वर, परमात्मा, खुदा
  • पालन-पोषण करने वाला

    उदाहरण - रब तो वही है जिसने दुनिया बनाई, हमको बनाया

رَب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words