تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَرْغَوانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْغَوانی کے معانیدیکھیے
اَرْغَوانی کے اردو معانی
صفت
- ارغواں کے رنگ کا، سرخ، گہرا لال خون کے رنگ کا
اسم، مذکر
- جنگلی خشخاش کے پیڑ کی طرح کا ایک پودا جو زمین پر بچھا رہتا ہے، (پھول سرخ جس کی پتیوں کے سرے خشخاش کے پھولوں سے مشابہ مگران سے کسی قدر لمبے، بو تیز، مزہ تلخ) مامیشاے سرخ ، بن پوستہ
شعر
گلستاں ہے پھولوں سے کیا لال لال
چلے ساقیا ارغوانی شراب
رگوں میں روح ہے اور خون میں روانی ہے
نگاہ بادہ کش و چہرہ ارغوانی ہے
ارغوانی تھا وہ پیالۂ ناف
ہم جو تھے ارغوانیاں تھے ہم
English meaning of arGavaanii
Adjective
- purple, bluish red, crimson, of red colour, violet
Noun, Masculine
- a kind of plant
अर्ग़वानी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका रंग गहरा लाल या रक्त जैसा हो, लाल रंग में रंगा हुआ, लाल, सुर्ख,
اَرْغَوانی کے مترادفات
اَرْغَوانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَرْغَوانی)
اَرْغَوانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔