تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرِیض" کے متعقلہ نتائج

اَرِیض

چوڑا، بڑا، موزوں، مسکین، عاجز، بیچارہ

عَرِیض

چوڑا، بڑا، پہناور

عَرِیضَہ

عمر، رشتے یا رتبے میں چھوٹے کی جانب سے بڑے کو لکھا جانے والا خط؛ عرضی، عرضداشت

عَرِیضَۂ نِیاز

ایسا خط جس میں عقیدت و ارادت کا اظہار ہو ، بزرگوں یا حُکّام کو لکھا جانے والا خط .

عَرِیضُ الرّاس

چوڑے سر والا

عَرِیضَہ دینا

عریضہ دریا میں ڈالنا

عَرِیضَہ گُزار

عرض کرنے والا، عرضی دینے والا، درخواست گزار، عرضی بھیجنے والا

عَرِیضَہ نِگار

خط لکھنے والا، عرضی لکھنے والا، درخواست گزار

عَرِیضَۂ مَسْتُور

خفیہ خط

عَرِیضَہ تَہنِیَت

خوش آمدید کا ایڈریس یا خطبہ .

نَبض عَرِیض

چوڑی نبض ، طبعی حالت سے زیادہ عریض نبض ، نبض ضیق کی ضد(انگ: Flat pulse) ۔

وَتَر عَرِیض

چوڑا خط ، کھوپڑی کے نرم حصے بر جمجمیعضلہ کا چوڑا پن ۔

خَطِّ عَرِیض

رک : خطِ عرضی.

وَسِیع و عَرِیض

جو بہت لمبائی اور چوڑائی رکھتا ہو، بہت لمبا چوڑا، بہت وسیع، کشادہ، فراخ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرِیض کے معانیدیکھیے

اَرِیض

ariizअरीज़

اصل: عربی

اَرِیض کے اردو معانی

 

  • چوڑا، بڑا، موزوں، مسکین، عاجز، بیچارہ

अरीज़ के हिंदी अर्थ

 

  • चौड़ा, बड़ा, मौज़ूं, मिस्कीन, आजिज़, बेचारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرِیض)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرِیض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone