تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَرُوض" کے متعقلہ نتائج

عَرُوض

اوزانِ شعر کو جانچنے کا علم ، وہ علم جس میں شعر کے اوزان ، بحور ، زحافات کے اصول بیان کیے جاتے ہیں.

عَرُوض داں

عروض کا جاننے والا، فن کا ماہر

عَرُوض دانی

عروض کا علم ، فن عروض میں مہارت ، شاعری کے قواعد جاننا.

عَرُوض شِنَاس

عروض سے واقف ، عروض سے واقفیت رکھنے والا ، شاعری کے قواعد جاننے والا.

عَرُوض نِگار

عِلم عروض پر کتاب لکھنے والا.

عَرُوضی

عَروض سے منسوب یا متعلق، عروض کا

اَرْزاں

کم بہا، کم قیمت، سستا

اَرِیض

چوڑا، بڑا، موزوں، مسکین، عاجز، بیچارہ

عَرُوضِیَہ

عروض سے منسوب یا متعلق

اِرْضاع

(ماں یا دایہ کا بچے کو) دودھ پلانا

عارِض

رخسار، گال

اَرُز

(لفظاً) چاول ، (طب) دو یا چار رائی بھر وزن کا چاول جسے تولنے میں باٹ کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے

اَعْرَاض

وہ اشیا جو قائم بالذات نہ ہوں اور اپنے وجود کے لئے جسم یا محل (جوہر) کی محتاج ہوں، مثلاً رنگ و بو وغیرہ (اعراض نو ہیں: کیف، کم، ابن، متیٰ، اضافت، وضع، فعل، انفعال، ملک)

عَرَض

وہ شے جو بذات خود قائم نہ ہو بلکہ دوسری چیز کی وجہ سے قائم ہو، جیسے کپڑے پر رنگ یا کاغذ پر حروف رنگ یا حروف کپڑے یا کاغذ کی وجہ سے قائم ہیں اس لئے عرض ہیں اور کپڑا اور کاغذ جوہر (جوہر کا نقیض)

عِرْض

عزت، آبرو، ناموس، نیک نامی، اچھی شہرت

عُرُوض

عارض ہونا ، ظاہر ہونا.

عَرِیض

چوڑا، بڑا، پہناور

عِیدُ الضُّحیٰ

رک : عیدالاضحیٰ.

اِعْراض

کنارہ کش، روگرداں

عِیدُ الزَّہ٘را

زہرا کی عید ، اہل تشیع میں ۹ ربیع الاوّل کو منائی جانے والی عید ، اس دن عمر ابن سعد سپہ سالار افواج یزید و مختار ثقفی کے لشکر نے قتل کیا تھا.

عَرائِض

عرضیاں ، درخواستیں نیز خطوطہ بعضے قاعدے اور خطوط و عرائض وغیرہ جن سے کچہریوں کے کام کی واقفیت اور خط وکتابت سے آگاہی ہو

آرْزُو

تمنا، ارمان، اشتیاق

عَارْضِی

غیر مستقل، چند روزہ، وقتی، اتفاقیہ

اَراضِیٔ نَو توڑ

نئی کاشت کی ہوئی زمین

اَراضیِ وَقْف

اَرْضِ مُقَدَّس

پاک سر زمین، مکہ معظمہ یا مدینہ منورہ

اَراضِیٔ نَو تَرَدُّد

نئی کاشت کی ہوئی زمین

آرزو ہائے دو عالَم

اَراضیِ لامُعافی

جس زمین کا لگان معاف کر دیا گیا ہو

اَرْزاں فَروش

سستا بیچنے والا، جو معمولی نفع پر سامان فروخت کرے

اَراضیِ نَو بَرْ آمَد

رک : اراضی دریا برآمد

اَراضیِ اُفْتادَہ

گاؤں کی وہ اراضی جو بے جوتے بوئے یوں ہی پڑی ہو، غیر مزروعہ یا غیر آباد زمین، بنجر زمین

اَراضِیِ دَرِیا بَرآمَد

وہ حصہ زمین جو دریا کے سرک جانے سے نمایاں ہو، دریا سے نکلی ہوئی زمین، زمین کا وہ قطعہ جو دریا کے جگہ چھوڑنے سے بنے

آرْزُو ماد

رک : آرزو مند۔

اَراضیِ دَرْیا بُرْد

زمین کا وہ حصہ جو دریا کی طغیانی میں ڈوب گیا ہو

اَراضیِ دَرْیا بَرار

ندی یا نالے سے گھری ہوئی زمین

اَرزاں فَروشی

اَراضی دار

وہ زمیندار جس کی زمین کا لگان مقرر ہو، زمین پر قابض ہو اور اس کے انتقال کے اختیارات رکھتا ہو

اَرْضِ مَوعُود

وعدہ کی ہوئی سرزمین، عبرانی بائبل کے مطابق، وہ سرزمیں جس کا وعدہ کیا گیا تھا اور اس کے بعد خدا نے ابراہیم اور اس کی اولاد کو دیا تھا

آرزو گاہ

(لفظاً) امید كرنے كی جگہ، (مراداً) دنیا

اَراضِی لاوَگ

دھان کی پود کا قطعہ

اَراضیِ مَعافی

جس زمین کا لگان معاف کر دیا گیا ہو

آرْزُو كَش

خواہشمند، متمنی

اَرْزاں بَعِلَّت

چیز اگر سستی ہے اس میں ضرور کچھ نہ کچھ خامی ہوگی (کبھی اس کے ساتھ گراں بحکمت بھی کہا جاتا ہے).

اَراضی اُوْپَر وار

اونچی زمین، بالائی زمین، بیرونی زمین، بانگری کی زمین

آرْزوئے عُمْرِ جاوِداں

اَرْض و عَرْش

اَراضِیِ باغ

آرْزُوْئے عَالَمِ فَانِی

اَرْضِ غُبْر

غبار کے رنگ کی زمین ، مٹیالی زمین

اَراضیِ غالِب

جس اراضی کے نفع بخش تصرف کے لیے حق آسائش ہو

اَراضیِ آبادی

گاؤں کی زمین جہاں آبادی ہو

اَرْضِ اِعْتِدال

میانہ رو دھرتی

آرزوئے ملاقات

ملاقات کے سبب، بوجہ ملاقات، محبوبہ سے ملنے کی امید میں

اَرْضِ شِعْرِسْتان

اَراضیِ لا خَراج

وہ زمین جس کا لگان نہ ہو یا معاف ہو

آرْزُوئے مُرْدَہ

مری ہوئی امید، آرزوئے ناکام، مٹی ہوئی آرزو

اَراضیِ دِیارَہ

آراضی دریا برآر (رک)

آرْزُوئے وَصْل

ملنے کی آرزو، ملاقات کی خواہش، ملنے کی چاہت

اَراضیِ تابِع

وہ زمین جس پر حق آسائش کی ذمہ داری ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عَرُوض کے معانیدیکھیے

عَرُوض

'aruuz'अरूज़

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: عَرَضَ

عَرُوض کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اوزانِ شعر کو جانچنے کا علم ، وہ علم جس میں شعر کے اوزان ، بحور ، زحافات کے اصول بیان کیے جاتے ہیں.
  • مصرعِ اوّل کے آخری رکن کا نام.

شعر

English meaning of 'aruuz

Noun, Masculine

  • prosody,the last foot of the first hemistich of a couplet

'अरूज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छंद विधान
  • पिंगल, छंदशास्त्र ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَرُوض)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَرُوض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone