تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْواحِ ثَلاثَہ" کے متعقلہ نتائج

اَرْواحِ ثَلاثَہ

(طب) تین وسم کی روحیں جوحسب ذیل ہیں : روح حیوانی (جو قلب میں پیدا ہوتی اور شرائین کے ذریعےاعضا میں پہنچ کر ان کو قوت حیات عطا کرتی ہے) ، روح نفسانی (جو دماغ میں پیدا ہو کر اعصاب کے زریعے جسم کو قوت حس و حرکت بخشتی ہے)، روح طبعی (جو جگر میں پیدا ہوتی اور جسم کو قوت ہضم و تغذیہ عطا کرتی ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْواحِ ثَلاثَہ کے معانیدیکھیے

اَرْواحِ ثَلاثَہ

arvaah-e-salaasaअर्वाह-ए-सलासा

اصل: عربی

موضوعات: طب

اَرْواحِ ثَلاثَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (طب) تین وسم کی روحیں جوحسب ذیل ہیں : روح حیوانی (جو قلب میں پیدا ہوتی اور شرائین کے ذریعےاعضا میں پہنچ کر ان کو قوت حیات عطا کرتی ہے) ، روح نفسانی (جو دماغ میں پیدا ہو کر اعصاب کے زریعے جسم کو قوت حس و حرکت بخشتی ہے)، روح طبعی (جو جگر میں پیدا ہوتی اور جسم کو قوت ہضم و تغذیہ عطا کرتی ہے)

English meaning of arvaah-e-salaasa

Noun, Feminine

  • the three kinds of souls

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْواحِ ثَلاثَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْواحِ ثَلاثَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words