تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَسْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَسْتا کے معانیدیکھیے
سَسْتا کے اردو معانی
صفت
- (اشیا) کم قیمت، ارزاں، کم داموں کا، جس کی قمیت کم ہو، جس کی قمیت پہلے کی بہ نسبت کم ہو، جیسے: انہیں یہ مکان بہت سستا مل گیا
- (اشیا) جس کا دام یا قیمت بہت نیچے آ گئی ہو، جس کی قمیت میں گراوٹ آئی ہو، جیسے: آج کل سونا سستا ہو گیا ہے
- جو آسانی سے دستیاب نہ ہو
- جس کی کوئی اہمیت نہ ہو، کم قدر، کم رتبہ، غیر معیاری، معمولی
- غیرمہذب، غیر شائستہ، پھوہڑ
شعر
سینت کر ایمان کچھ دن اور رکھنا ہے ابھی
آج کل بازار میں مندی ہے سستا ہے ابھی
بک جاتا ہوں ہاتھوں ہاتھ
حد سے زیادہ سستا ہوں
جسے دیکھو غزل پہنے ہوئے ہے
بہت سستا یہ زیور گیا ہے
English meaning of sastaa
सस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (पदार्थ) जो महँगा न हो, थोड़े मूल्य का, जिसका मूल्य पहले की अपेक्षा या साधारण से कम हो, जैसे: उन्हें यह मकान बहुत सस्ता मिल गया
- जिसका भाव बहुत उतर गया हो, जिसके मूल्य में गिरावट आई हो, अल्पमूल्य, जैसे: आजकल सोना सस्ता हो गया है
- जो सहजता से प्राप्त हो सके
- जिसका विशेष आदर न हो, कम अच्छा, घटिया, तुच्छ, साधारण, मामूली
- अशिष्ट, फूहड़
سَسْتا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَسْتا)
سَسْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔