تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَصائے مُوسیٰ" کے متعقلہ نتائج

عَصَہ

سلاخ کی شکل کا جرثومہ، خصوصاً وہ جو نسیجیات میں داخل ہوکر مرض کا باعث بنتا ہے

عَصا

ہاتھ کی لکڑی، چوب دستی، لاٹھی

عَسیٰ

क़रीब है कि ऐसा हो, यक़ीन, निश्चय, शायद ।।

عَصا جَڑ

(نباتیات) شلجموں وغیرہ کو ہونے والی ایک بیماری جس سے ساق کی جڑ پر ورم سا ہوجاتا ہے.

عَصا نُما

عصا جیسا ؛ (حیاتیات) ایسی ساخت یا عضویہ جس کے سِرے پر گرہ یا گومڑی ہو.

عَصائے پِیر

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

عَصائے مُوسیٰ

حضرت موسیؑ کے ہاتھ کی لکڑی جس میں یہ معجزہ تھا کہ فرعون کے ساحروں کے مقابلے میں سانپ یا اژدہا بن گئی تھی

عَصائے پِیری

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

عَصائے کَلِیم

حضرت موسیؑ کا عصا جو انہوں نے فرعون کے سامنے پھین٘کا تو سانپ بن گیا تھا

عَصاے یَعقُوب

کسی جگہ یا چیز کی بلندی ناپنے کا ایک آلہ جس میں پیمانہ ایک لاٹھی پر بنا ہوتا ہے

عَصائے شاہی

royal sceptre

عَصائے مُوسَوی

magic wand of Moses

عَصا حَشَرَہ

(حشریات) کیڑا جس کی شکل چھڑی کے مشابہ ہوتی ہے.

عَصا بَرْدار

چوبدار جو بادشاہوں یا امیروں کی سواری کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں، یساول، بلّم بردار

عَصا و بَلَّم

شاہی نشان، جھنڈے وغیرہ جو برات کے ساتھ ہوتے ہیں

عَصائے سَلْطَنَت

شاہی عصا جو بادشاہت کی علامت تصور کیا جاتا تھا

عَصائے نُقْرَئی

بادشاہوں کے نقیبوں کی لاٹھیاں جن پر سونا چاندی مڑھا ہوا ہوتا ہے

عَصافِیر

چڑیاں، کنجشک

عَساکِر

افواج، لشکر

عَصائے تَلْخ بادام

کڑوے بادام کے درخت کی لکڑی کا عصا، یہ بہت مضبوط ہوتا ہے اور اس پر نقش و نگار کھودے جاتے ہیں، اکثر مولوی صاحبان رکھتے ہیں

عَسالِیج

نئی اور نرم ٹہنیاں بیج (اسپور) یعنی وہ کھوکلے بیج جن سے پودا پیدا ہوتا ہے اسی طشتری کی سطح پر پتلے پتلے عسالیج یا دھاگوں کے سروں میں تیّار ہوتے ہیں .

عَصامِیر

بہت سے ہنڈولے، بہت سے رہٹ، بہت سے ڈول

عَساکِرِ اِسْلام

مسلمانوں کی فوجیں

عَساکِرِ ضَبْطِیَہ

پولیس کی فوج

عَسار

غریبی، فقیری، محتاجی، کنگالی، تنگ دستی، مفلسی

عَسالَہ

A bee, A honey-comb.

عَصا ٹیکْنا

لاٹھی کا سہارا لینا.

عَصا اُٹھانا

مارنے کے لیے لکڑی یا ڈنڈا اونچا کرنا

عَصائِب

سر سے باندھنے کے کپڑے ، پٹیاں ، پگڑیاں.

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

اَسا

صفت کے معنی میں، جیسے: ننداسا، پیاسا

بے عَصا

without staff, walking stick

صاحِبِ عَصا

مراد : حضرت موسیٰ علیہ السلام

پِیری کا عَصا

helper in old age

کاسا بَھر کھانا عَصا بَھر چَلْنا

اپنی حد سے بڑھ کر کام نہ کرنا یا اپنی حد سے نہ بڑھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَصائے مُوسیٰ کے معانیدیکھیے

عَصائے مُوسیٰ

'asaa-e-muusaa'असा-ए-मूसा

اصل: عربی

وزن : 12222

Roman

عَصائے مُوسیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت موسیؑ کے ہاتھ کی لکڑی جس میں یہ معجزہ تھا کہ فرعون کے ساحروں کے مقابلے میں سانپ یا اژدہا بن گئی تھی
  • (مجازاً) طاقت ور اور مؤثر ہتھیار
  • ایک روئیدگی ہے جس کی دو قسمیں ہیں، بڑی قسم کو سرخ مرز اور چھوٹی قسم کو سفید مرز کہتے ہیں، بڑی قسم کے بِیج اور ساق سرخ ہوتے ہیں، پتّوں میں کسی قدر نیلا پن ہوتا ہے اور پھول سیاہ مائل سرخ ہوتے ہیں، چھوٹی قسم کے پتّے اور ساق سبز اور بیج اور پھول سفید ہوتے ہیں، یہ روئیدگی بطور دوا استعمال ہوتی ہے

شعر

Urdu meaning of 'asaa-e-muusaa

Roman

  • hazrat mosiiau ke haath kii lakk.Dii jis me.n ye mojizaa tha ki firaun ke saahiro.n ke muqaable me.n saa.np ya azadha bin ga.ii thii
  • (majaazan) taaqatvar aur mossar hathiyaar
  • ek ro.iidagii hai jis kii do kisme.n hain, ba.Dii kusum ko surKh marz aur chhoTii kusum ko safaid marz kahte hain, ba.Dii kism ke biij aur saak surKh hote hain, patto.n me.n kisii qadar niila pan hotaa hai aur phuul syaah maa.il surKh hote hain, chhoTii kism ke patte aur saak sabaz aur biij aur phuul safaid hote hain, ye ro.iidagii bataur davaa istimaal hotii hai

English meaning of 'asaa-e-muusaa

Noun, Masculine

  • (met.) a mighty weapon
  • wand of Moses-allusion, stick

'असा-ए-मूसा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पैग़ंबर मूसा के हाथ की लकड़ी जिसमें यह चमत्कार था कि फ़िर'औन के जादूगरों की तुलना में साँप या अजगर बन गई थी
  • (लाक्षणिक) शक्तिशाली और प्रभावकारी हथियार
  • एक वनस्पति है जिसकी दो प्रजातियाँ हैं, बड़ी प्रजाति को गहरा लाल मर्ज़ और छोटी प्रजाति को सफ़ेद मर्ज़ कहते हैं, बड़ी प्रजाति के बीज और साक़ गहरे लाल रंग के होते हैं, पत्तों में कुछ नीलापन होता है और फूल कालिमा-युक्त गहरे लाल रंग के होते हैं, छोटी प्रजाति के पत्ते और साक़ हरे और बीज और फूल सफ़ेद होते हैं, यह वनस्पति दवा के रूप में प्रयोग होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَصَہ

سلاخ کی شکل کا جرثومہ، خصوصاً وہ جو نسیجیات میں داخل ہوکر مرض کا باعث بنتا ہے

عَصا

ہاتھ کی لکڑی، چوب دستی، لاٹھی

عَسیٰ

क़रीब है कि ऐसा हो, यक़ीन, निश्चय, शायद ।।

عَصا جَڑ

(نباتیات) شلجموں وغیرہ کو ہونے والی ایک بیماری جس سے ساق کی جڑ پر ورم سا ہوجاتا ہے.

عَصا نُما

عصا جیسا ؛ (حیاتیات) ایسی ساخت یا عضویہ جس کے سِرے پر گرہ یا گومڑی ہو.

عَصائے پِیر

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

عَصائے مُوسیٰ

حضرت موسیؑ کے ہاتھ کی لکڑی جس میں یہ معجزہ تھا کہ فرعون کے ساحروں کے مقابلے میں سانپ یا اژدہا بن گئی تھی

عَصائے پِیری

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

عَصائے کَلِیم

حضرت موسیؑ کا عصا جو انہوں نے فرعون کے سامنے پھین٘کا تو سانپ بن گیا تھا

عَصاے یَعقُوب

کسی جگہ یا چیز کی بلندی ناپنے کا ایک آلہ جس میں پیمانہ ایک لاٹھی پر بنا ہوتا ہے

عَصائے شاہی

royal sceptre

عَصائے مُوسَوی

magic wand of Moses

عَصا حَشَرَہ

(حشریات) کیڑا جس کی شکل چھڑی کے مشابہ ہوتی ہے.

عَصا بَرْدار

چوبدار جو بادشاہوں یا امیروں کی سواری کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں، یساول، بلّم بردار

عَصا و بَلَّم

شاہی نشان، جھنڈے وغیرہ جو برات کے ساتھ ہوتے ہیں

عَصائے سَلْطَنَت

شاہی عصا جو بادشاہت کی علامت تصور کیا جاتا تھا

عَصائے نُقْرَئی

بادشاہوں کے نقیبوں کی لاٹھیاں جن پر سونا چاندی مڑھا ہوا ہوتا ہے

عَصافِیر

چڑیاں، کنجشک

عَساکِر

افواج، لشکر

عَصائے تَلْخ بادام

کڑوے بادام کے درخت کی لکڑی کا عصا، یہ بہت مضبوط ہوتا ہے اور اس پر نقش و نگار کھودے جاتے ہیں، اکثر مولوی صاحبان رکھتے ہیں

عَسالِیج

نئی اور نرم ٹہنیاں بیج (اسپور) یعنی وہ کھوکلے بیج جن سے پودا پیدا ہوتا ہے اسی طشتری کی سطح پر پتلے پتلے عسالیج یا دھاگوں کے سروں میں تیّار ہوتے ہیں .

عَصامِیر

بہت سے ہنڈولے، بہت سے رہٹ، بہت سے ڈول

عَساکِرِ اِسْلام

مسلمانوں کی فوجیں

عَساکِرِ ضَبْطِیَہ

پولیس کی فوج

عَسار

غریبی، فقیری، محتاجی، کنگالی، تنگ دستی، مفلسی

عَسالَہ

A bee, A honey-comb.

عَصا ٹیکْنا

لاٹھی کا سہارا لینا.

عَصا اُٹھانا

مارنے کے لیے لکڑی یا ڈنڈا اونچا کرنا

عَصائِب

سر سے باندھنے کے کپڑے ، پٹیاں ، پگڑیاں.

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

اَسا

صفت کے معنی میں، جیسے: ننداسا، پیاسا

بے عَصا

without staff, walking stick

صاحِبِ عَصا

مراد : حضرت موسیٰ علیہ السلام

پِیری کا عَصا

helper in old age

کاسا بَھر کھانا عَصا بَھر چَلْنا

اپنی حد سے بڑھ کر کام نہ کرنا یا اپنی حد سے نہ بڑھنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَصائے مُوسیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَصائے مُوسیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone