تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَصا" کے متعقلہ نتائج

عَصا

ہاتھ کی لکڑی، چوب دستی، لاٹھی

عَصا جَڑ

(نباتیات) شلجموں وغیرہ کو ہونے والی ایک بیماری جس سے ساق کی جڑ پر ورم سا ہوجاتا ہے.

عَصا نُما

عصا جیسا ؛ (حیاتیات) ایسی ساخت یا عضویہ جس کے سِرے پر گرہ یا گومڑی ہو.

عَصا ٹیکْنا

لاٹھی کا سہارا لینا.

عَصائِب

سر سے باندھنے کے کپڑے ، پٹیاں ، پگڑیاں.

عَصا اُٹھانا

مارنے کے لیے لکڑی یا ڈنڈا اونچا کرنا

عَصامِیر

بہت سے ہنڈولے، بہت سے رہٹ، بہت سے ڈول

عَصا بَرْدار

چوبدار جو بادشاہوں یا امیروں کی سواری کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں، یساول، بلّم بردار

عَصا حَشَرَہ

(حشریات) کیڑا جس کی شکل چھڑی کے مشابہ ہوتی ہے.

عَصافِیر

چڑیاں، کنجشک

عَصا و بَلَّم

شاہی نشان، جھنڈے وغیرہ جو برات کے ساتھ ہوتے ہیں

عَصائے پِیر

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

عَصائے مُوسیٰ

حضرت موسیؑ کے ہاتھ کی لکڑی جس میں یہ معجزہ تھا کہ فرعون کے ساحروں کے مقابلے میں سانپ یا اژدہا بن گئی تھی.

عَصائے پِیری

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

عَصائے کَلِیم

حضرت موسیؑ کا عصا جو انہوں نے فرعون کے سامنے پھین٘کا تو سانپ بن گیا تھا

عَصاے یَعقُوب

کسی جگہ یا چیز کی بلندی ناپنے کا ایک آلہ جس میں پیمانہ ایک لاٹھی پر بنا ہوتا ہے

عَصائے شاہی

عَصائے سَلْطَنَت

شاہی عصا جو بادشاہت کی علامت تصور کیا جاتا تھا

عَصائے مُوسَوی

عَصائے نُقْرَئی

بادشاہوں کے نقیبوں کی لاٹھیاں جن پر سونا چاندی مڑھا ہوا ہوتا ہے

عَصائے تَلْخ بادام

کڑوے بادام کے درخت کی لکڑی کا عصا، یہ بہت مضبوط ہوتا ہے اور اس پر نقش و نگار کھودے جاتے ہیں، اکثر مولوی صاحبان رکھتے ہیں

اَصابِع

انگلیاں

اَصالَۃً

قطعی طور پر، بنیادی طور پر، اصلاً

گُپْتی عَصا

وہ عصا جس کے اندر کوئی مہلک آہنی ہتھیار مثل تلوار پوشیدہ ہو.

بے عَصا

اَصابِع صُفْر

(لفظاً) زرد رنگ انگلیاں

اَصابِعُ البرْصا

(لفظاً) برص کی بیماری والی عورت کل انگلیاں

اَصابِعُ العَذاریٰ

(لفظاً) کنواری لڑکیوں کی انگلیاں

پِیری کا عَصا

صاحِبِ عَصا

مراد : حضرت موسیٰ علیہ السلام

کاسا بَھر کھانا عَصا بَھر چَلْنا

اپنی حد سے بڑھ کر کام نہ کرنا یا اپنی حد سے نہ بڑھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَصا کے معانیدیکھیے

عَصا

'asaa'असा

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: کفش

اشتقاق: عَصَا

عَصا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہاتھ کی لکڑی، چوب دستی، لاٹھی
  • (مجازاً) سہارا، ٹیک
  • گولف کھیلنے کا ڈنڈا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَسا

صفت کے معنی میں، جیسے: ننداسا، پیاسا

عَصَہ

سلاخ کی شکل کا جرثومہ، خصوصاً وہ جو نسیجیات میں داخل ہوکر مرض کا باعث بنتا ہے

شعر

English meaning of 'asaa

Noun, Masculine

'असा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

عَصا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَصا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَصا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words