تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَصائے پِیری" کے متعقلہ نتائج

عَصائے پِیری

وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں عَصائے پِیری کے معانیدیکھیے

عَصائے پِیری

'asaa-e-piirii'असा-ए-पीरी

عَصائے پِیری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ لاٹھی جو بوڑھے استعمال کرتے ہیں یا جس کے سہارے سے چلتے ہیں
  • (مجازاً) بڑھاپے کا سہارا، بوڑھے کا جوان لڑکا

English meaning of 'asaa-e-piirii

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • old man's staff
  • one who takes care of an old man, usually a son or daughter

'असा-ए-पीरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह लाठी जो बूढ़े प्रयोग करते हैं या जिसके सहारे से चलते हैं
  • (लाक्षणिक) बुढ़ापे का सहारा, बूढ़े का जवान लड़का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَصائے پِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَصائے پِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone