تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُس پار" کے متعقلہ نتائج

اُس پار

دور، فاصلے پر، بہت دور، کسی حد کی دوسری طرف، پرے، پرلی طرف

دُھواں اُس پار ہونا

وارے نیارے ہو جانا ، وار کا بھرپور پڑنا ، قتل ہو جانا .

اِس پار یا اُس پار

اب نفع ہو یا نقصان، معاملہ یکسو ہو جائے، نتیجہ خواہ کچھ ہو

کُونڈی اِس پار یا اُس پار

اس طرف یا اُس طرف ، اِدھر یا اُدھر ، موافق یا ناموافق ، معاملہ ایک طرف ، قطعی فیصلہ ، دو ٹوک بات.

کُونڈے کے اِس پار یا اُس پار

رک : کونڈی کے اس پار یا اس پار ، سُست آدمی کے متعلق کہتے ہیں.

کَبھی کُونْڈی کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے ، کم ہمت کی سنبت بولتے ہیں .

کَبھی کُونْڈے کے اُس پار کَبھی اِس پار

سخت سستی اور کاہلی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں کہ ایک ہی دائرہ میں رہتا ہے

جِیو کِسی کا مَت سَتا جَب لَگ پار بَسائے، کانٹے ہیں اُس راہ میں اُس بَٹیا مَت جائے

لوگوں کو ستانا اچھی بات نہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں اُس پار کے معانیدیکھیے

اُس پار

us-paarउस-पार

وزن : 221

اُس پار کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دور، فاصلے پر، بہت دور، کسی حد کی دوسری طرف، پرے، پرلی طرف
  • (خصوصاً) دریا ندی وغیرہ کے دوسرے کنارے پر

English meaning of us-paar

Adverb

  • this side, on this side
  • (especially) on the other side of river etc, this bank (of a river)

उस-पार के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दूर, फ़ासले पर, बहुत दूर, किसी हद की दूसरी तरफ़, परे, परली तरफ़
  • (विशेष रूप से) नदी आदि के दूसरे किनारे पर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُس پار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُس پار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words