تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَساڑ" کے متعقلہ نتائج

اَساڑ

ہندی تقویم کا تیسرا مہینا جس میں سورج برج جوزا میں ہوتا ہے، برسات کا پہلا مہینا جو جون جولائی کے لگ بھگ واقع ہوتا ہے ۔

اَساڑھی

برسات کے چار مہینے : اساڑھ، ساون، بھادوں، کنوار، موٹی قسم کا اناج اور بعض اجناس جن کی اساڑھ کے مہینے میں کاشت ہوتی ہے، اساڑھ کے مہینے کی فصل، فصل ربیع

اَساڑ کا گَدھا

جسے مفت کی بہ افراط کھانے کو ملے (اور کھا کھا کر فربہ ہو جائے) ۔

اَساڑ کا دَرْزی

وہ شخص جو بیکار مارا مارا پھرے اور کوئی اس کو نہ پوچھے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَساڑ کے معانیدیکھیے

اَساڑ

asaa.Dअसाड़

اصل: سنسکرت

وزن : 121

اَساڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندی تقویم کا تیسرا مہینا جس میں سورج برج جوزا میں ہوتا ہے، برسات کا پہلا مہینا جو جون جولائی کے لگ بھگ واقع ہوتا ہے ۔

असाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हिंदी जंतरी का तीसरा महीना जिसमें सूर्य ब्रज नक्षत्र में होता है, वर्षा ऋतु का प्रथम महीना जो जून जुलाई के लगभग होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَساڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَساڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words