تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اساڑھ" کے متعقلہ نتائج

اساڑھ

ہندو کلینڈر کا چوتھا مہینہ، جو عیسوی کلینڈر کے مطابق جون یا جولائی میں پڑتا ہے

اساڑھ کا گدھا

اَساڑھی

برسات کے چار مہینے : اساڑھ، ساون، بھادوں، کنوار، موٹی قسم کا اناج اور بعض اجناس جن کی اساڑھ کے مہینے میں کاشت ہوتی ہے، اساڑھ کے مہینے کی فصل، فصل ربیع

جیٹھ جیٹھے، اَساڑھ ہیٹے

جیٹھ اچھا مہینہ ہے ، اساڑھ برا.

نَہ اَساڑھ سُوکھے ، نَہ ساوَن ہَرے

صلح کل ؛ ہر وقت یکساں

آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے

اساڑھ کی آدھی بارش سے تو ہر ایک بہ شمول دشمن بھی فیضیاب ہو جاتا ہے مگر وہ بھی میسر نہیں، نہایت افسوس، مایوسی اور ناکامی کی حالت میں یہ کلمہ زباں پر لاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں اساڑھ کے معانیدیکھیے

اساڑھ

asaa.Dhअसाढ़

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: بکرمی تقویم

اساڑھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندو کلینڈر کا چوتھا مہینہ، جو عیسوی کلینڈر کے مطابق جون یا جولائی میں پڑتا ہے

شعر

English meaning of asaa.Dh

Noun, Masculine

  • name of a month, fourth month of the Bikrami calendar corresponding to June-July

असाढ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आषाढ़, हिंदू पंचांग के अनुसार चैत्र माह से प्रारंभ होने वाले वर्ष का चौथा महीना, जो अंग्रेज़ी कलेंडर के जून या जुलाई माह में पड़ता है

اساڑھ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اساڑھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اساڑھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words