تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسَد" کے متعقلہ نتائج

چِیتا

ایک درندے کا نام، جو شکل و صورت اور خصوصیات میں بلّی اور کتّے سے مشابہ ہوتا ہے، کھوپڑی چھوٹی اور گول ٹان٘گیں، پتلے اور لمبے بالوں میں چمک اور چکنا پن مفقود، دم باہر کی طرف سرے پر مڑی ہوئی، بھورا رن٘گ اور جسم اور دُم پر دھبّے، طول تقریباً ساڑھے چار فٹ، قد ڈھائی فٹ یا کچھ زائد، جسم کے بال جھبرے، رفتار میں تیز ترین جانور ہے، لاط : Felis gubata.

چِیتَہ

رک : چیتا .

چِیتا اُونٹ

ضرّافہ (کیوں کہ یہ اون٘ٹ اور چیتا دونوں سے مشابہ ہوتا ہے).

چِیتا لَپَک

(تیغ زنی) ایک طرح کی دان٘و جس میں چیتے کی طرح جست کر کے حریف کو قابو کیا جاتا ہے.

چِیتَہ خانَہ

وہ آہنی پنجرہ یا جن٘گلا جس میں چیتے رکھے جائیں.

اُت مت کبھی نہ جارے مِیتا، جت رہتا ہو سنگھ اورچیتا

جہاں ظالم اور سفاک رہتے ہوں وہاں نہیں جانا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسَد کے معانیدیکھیے

اَسَد

asadअसद

اصل: عربی

وزن : 12

دیکھیے: شیر

اَسَد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شیر

شعر

English meaning of asad

Noun, Masculine

  • lion

असद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शेर

اَسَد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone