تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْباب" کے متعقلہ نتائج

اَثاثے

سرمایہ، پونجی، مال و دولت

اَثاثَہ

سرمایہ، پونجی، مال و دولت

اَساسِ عَزْم

ارادے کی بنیاد، عزم کی بنیاد

اِس سے

اس لیے، اس وجہ سے، اس سبب سے

اَساسی

بنیادی، جس سے ابتدا ہو، جس پر انحصار ہو، ابتدائی؛ لازمی

issue

صادِر

اَسِیْسی

جسے دعا دی جائے، بزرگوں کی دعا پانے والا

اَسّی

ستر اور دس کا مجموعہ، چار بیسی، بیس کم سو، (ہندسوں میں) ۸۰

aussie

بول چال: آسٹریلیا، آسٹریلیا کا، آسٹریلوی۔.

اِسی سے

اسی وجہ سے، اسی لیے، اسی باعث

آسائِشی

آرام و راحت كا، پوری ضروریات ركھنے والا، جیسے: میرا سب آسائشی سامان اس سفر میں كھوگیا

عَصْعَصی

عُصْعُص (رک) سے منسوب یا متعلق ، دُم کی ہڈی کا .

اَیس سے

مختصر مضمون.

اَیسی اَیسی

ایسا ایسا (رک) کی تانیث ۔

اَسّی سائی اَسے بَدھائی

ایک شخص کا امید دلا کر دوسرے سے معاملہ کر لینے کے موقع پر مستعمل

osso bucco

بچھڑے کے پائے ترکاریوں کے ساتھ ملا کر شراب میں پکایا جانے والا سالن۔.

اَسّی کی آمْدَنی چَوراسی کا خَرْچ

آمدنی کم اور خرچ زیادہ

اَسّی کَہْتے ہَیں

یہ ٹھیک ہے، ایسا ہونا چاہیے، ایسا ہو تو قابل داد ہے

اَسّی کا تار

نہایت باریک فی تولہ تقریباً ۳۵۰۰ (تین ہزار پانسو) گز لمبا تیار کیا ہوا تار.

اَسّی کوس

اَسّی کیا کَہْتے ہَیں

عجیب بات ہے (اظہار حیرت کے موقع پر مستعمل)

اسی برس کی عمر نام میاں معصوم

یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جو عمر میں زیادہ ہو اور بچوں والی حرکتیں کرے

اَسّی بَرَس کا جَھڈُّو نام مِیاں مَعْصُوم

بوڑھا ہو گیا ارو بچوں کی سی حرکتیں کرتا ہے

قَومی اَثاثَہ

قومی ساز و سامان ، قومی اسباب ، قومی دولت ، وہ مال و متاع اور قدرتی وسائل جو کسی گروہِ انسانی یا ملک کو حاصل ہوں.

فِکْری اَثاثَہ

ذہنی کاوشیں، نظری نگارشات

نَثری اَثاثَہ

ثر میں لکھی گئی چیزیں (مضامین ، افسانے وغیرہ) ۔

side issue

اصل موضوع سے گریز پر مبنی ذیلی ، کم اہمیت کا مسئلہ یا نکتہ۔.

بارَہ گاؤں کا چَودھری اَسّی گاؤں کا راؤ، اَپنے کام نَہ آوے تو اَیسی تَیسی میں جاؤ

آدمی خواہ کتنا ہی امیر ہو لیکن اگر کسی کے کام نہ آئے تو کسی کام کا نہیں

کوسا جِئے اَسِیسی مَرے

مرنا جینا کسی کی خواہش سے نہیں بلکہ مقدّر سے ہوتا ہے جسے مرنے کی بددعا دی جائے وہ نہیں مرتا جس کو جینے کی دعا دی جائے وہ مر جاتا ہے.

جِس کے ہوویں اَسّی وہ کَرے کَھسّی

جس کے پاس مال و دولت جمع ہو جائے اسے زکوٰۃ دینی پڑتی ہے

at issue

مَتنازَع

join issue

مُشتَرکَہ طَور پَر کوئی مُعاملَہ فيصلے کے لِيے پيش کَرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْباب کے معانیدیکھیے

اَسْباب

asbaabअस्बाब

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: سَبَب

موضوعات: عروض

اشتقاق: سَبَّبَ

اَسْباب کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • سازو سامان، چیز بست
  • ذریعہ، وسیلہ
  • آلہ
  • وجوہ وعلل

    مثال - ڈاکٹر کرونا جیسی خطرناک وائرس کے اسباب کا پتہ لگا رہے ہیں

  • وسائل، ذرائع
  • اشیا، چیزیں
  • لوازم، خصوصیات
  • آثار
  • (عروض) کلمے کے دو حرفی ٹکڑے (چاہے دونوں متحرک ہوں، یا پہلا متحرک اور دوسرا ساکن)، جیسے : قلمی (= قل + می)، حسنہ (= حص + نہ)

شعر

English meaning of asbaab

Noun, Masculine, Plural

  • causes, motives, means, reasons

    Example - Doctor Corona jaisi khatarnak virus ke asbaab ka pata laga rahe hain

  • belongings/worldly goods, furniture, things, articles, luggage, causes, reasons, motives, justifications, means, resources, implements

अस्बाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • सामान एवं सामग्री, माल एवं संपत्ति
  • साधन, माध्यम
  • उपकरण अथवा यंत्र
  • कारण और हेतु

    उदाहरण - डॉक्टर कोरोना जैसी ख़तरनाक वाइरस के अस्बाब का पता लगा रहे हैं

  • वसीला का बहु. अर्थात अनेक साधन, ज़री'आ का बहु. अर्थात अनेक प्रयोजन
  • वस्तुएँ, चीज़ें
  • अनिवार्य वस्तुएँ, विशेषताएँ
  • आसार अर्थात लक्षण
  • (छंदशास्त्र) सबब का बहुवचन: कलिमे अर्थात वाक्य या पंक्ति के दो अक्षरों संबंधी टुकड़े (चाहे दोनों सक्रिय हों, या पहला सक्रिय और दूसरा अक्रिय), जैसे: क़लमी (= क़ल + मी ), हसना (= हस + ना)

    उदाहरण - कलमी (= कल + मी)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْباب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْباب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone