تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْفار" کے متعقلہ نتائج

اَسْفار

کئی سفر

اِسْفار

صبح صادق کی نمود، سپیدیٔ سحری کا ظہور، مجازاً نمودار ہونا، روشن ہونا

اَصْفار

کئی صِفر، نقطے

اِصْفار

दरिद्र होना, कंगाल होना।

اَسْرار

نظر سے چھپی ہوئی چیزیں، امور غیب، راز کی باتیں، رموز

اِسْرار

بھوت پریت، جن، پری یا کسی بد روح کا سایہ، آسیب، نگاہ بد وغیرہ کا آزار

اَسْوار

سوار، سواری پر چڑھنے والا

اَشْفار

(لفظاً) آنکھوں کے وہ حصے جن پر پلکیں جمتی ہیں، پلکوں کی جڑیں

اَسْتار

پردے، حائل، رکاوٹیں

اَنْفار

چند نفر، عام افراد

اَسْمار

وہ کہانیاں جو رات کو کہی جائیں، رات کی گفتگو، کہانیاں، قصے

اَسْحار

صبح، سویرے، سورج نکلنے کا وقت، صبح کا اجالا، بھور کا وقت

اَظْفار

متعدد ناخن

عُصْفُورِیَّہ

اڈے پر بیٹھنے والا پرند.

عُصْفُرِیں

کُسم کا یا کُسم جیسا، زرد رنگ کا.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْفار کے معانیدیکھیے

اَسْفار

asfaar•अस्फ़ार

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: سَفَر

مادہ: سَفَر

اشتقاق: سَفَرَ

  • Roman
  • Urdu

اَسْفار کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • کئی سفر
  • بڑی کتابیں (خصوصاً) عہد نامہ ہاے عتیق کے مختلف اجزاء.

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَصْفار

کئی صِفر، نقطے

Urdu meaning of asfaar

  • Roman
  • Urdu

  • ka.ii safar
  • ba.Dii kitaabe.n (Khusuusan) ahdnaamaa haa.e atiiq ke muKhtlif ajaza

English meaning of asfaar

Noun, Masculine, Plural

  • journeys, travels, voyages, adventures
  • books especially Old Testament, writings, volumes, rolls, registers

अस्फ़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • यात्रा करना, यात्राएँ
  • बड़े ग्रंथ,बड़ी किताबें, (विशेष रूप से) पुराने नियम के विभिन्न भाग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْفار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْفار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone