تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَظْفار" کے متعقلہ نتائج

اَظْفار

متعدد ناخن

اَظْفارُ الطِّیب

(نباتیات) ناخن سے مشابہ ایک صدفی جسم (جسے خالی جلانے سے تھوڑی سی بو اور روغن میں بھوننے سے خوشبو پیدا ہوتی ہے)

اَظْفارُ الْقِط

(نباتیات) ایک سفید رنگ کا لمبے اور بلی کے پنجوں سے مشابہ خشک خرموں کا درخت

اردو، انگلش اور ہندی میں اَظْفار کے معانیدیکھیے

اَظْفار

azfaarअज़्फ़ार

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: ظُفْر

موضوعات: فلکیات نباتیات اخبار

اشتقاق: ظَفَرَ

اَظْفار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • متعدد ناخن
  • (فلکیات) وہ ستارے جو نسر طائر کے آگے واقع ہیں
  • (نباتیات) ناخن سے مشابہ ایک صدفی جسم (جسے خالی جلانے سے تھوڑی سی بو اور روغن میں بھوننے سے خوشبو پیدا ہوتی ہے)

English meaning of azfaar

Noun, Masculine

  • finger nails, toe nails
  • Lyra constellation often represented on star maps as a vulture or an eagle carrying a lyre, and hence is sometimes referred to as Vultur Cadens or Aquila Cadens

अज़्फ़ार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • असंख्य नाख़ुन
  • (खगोल विज्ञान) वह तारामंडल जो राशिचक्र के उत्तर में तारों की एक शक्ल जो उड़ते हुए गिद्ध के समान है
  • (वनस्पति विज्ञान) नाख़ुन से मिलता जुलता एक मोती का शरीर (जिसे ख़ाली जलाने से थोड़ी सी बू और रौग़न में भूनने से सूगंध उत्पन्न होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَظْفار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَظْفار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words