تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَصْحابُ الْمَیْمَنَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْحابُ الْمَیْمَنَہ کے معانیدیکھیے
اَصْحابُ الْمَیْمَنَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) دائیں طرف والے
- (مراداً) قرآنی اصطلاح میں نیک لوگ جن کے اعمال نامے قیامت کے دن ان کے داہنے ہاتھ میں دیے جائیں گے (اور یہ جنت میں بھیجے جانے کی علامت ہوگی) ، نیک اعمال لوگ
English meaning of as.haab-ul-maimana
Noun, Masculine
- (Lexical) people on the right
- i.e. those who will go to the Heaven
असहाब-उल-मैमना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) दाएँ ओर वाले
- (अर्थात) क़ुरान के अनुसार नेक लोग जिनके अच्छे कर्मों का लेखा-जोखा क़यामत के दिन उनके सीधे हाथ में दिया जाएगा, (और यह स्वर्ग में भेजे जाने की निशानी होगी), अच्छे कर्म वाले लोग
اَصْحابُ الْمَیْمَنَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَصْحابُ الْمَیْمَنَہ)
اَصْحابُ الْمَیْمَنَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔