تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَصْحابُ الرَّقِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْحابُ الرَّقِیم کے معانیدیکھیے
اَصْحابُ الرَّقِیم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) غار والے ساتھی
- (مراداً) ملک روم میں جزیرۂ افسوس کے شہر افسوس کے رہنے والے چھ یا سات با ایمان نوجوان جو مذہباً نصرانی تھے، ۲۴۹ تا ۲۵۱ میں اپنے زمانے کے کافر و ظالم بادشاہ 'دقیانوس' نام کے خوف سے ایک غار میں جا چھپے تھے کہا گیا ہے کہ ان کا کتا بھی ساتھ تھا وہ سب قدرت الہٰی سے اسی غار میں زمانۂ دراز تک سوتے رہے
असहाबुर्रक़ीम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) गुफा वाले साथी
- (अर्थात) ऐसा कहा जाता है कि रोम देश के अफ़सोस द्वीप के अफ़सोस शहर में रहने वाले छह या सात वफादार युवा जो ईसाई थे, अपने देश के काफ़िर एवं अत्याचारी राजा दकियानूस के डर से 249 से 251 के बीच एक गुफा में छिप गए, उनका कुत्ता भी उनके साथ था वे सभी एक ही गुफा में काफी वर्षों तक सोते रहे
اَصْحابُ الرَّقِیم کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَصْحابُ الرَّقِیم)
اَصْحابُ الرَّقِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔