تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَصْحابُ الشِّمال" کے متعقلہ نتائج

اَصْحابُ الشِّمال

(لفظاً) بائیں طرف والے، (مراداً) اصطلاح قرآن میں گنہگار لوگ، جن کے اعمال نامے قیامت کے دن ان کےبائیں ہاتھ میں دئے جائیں گے (اور یہ دوزخ میں بھیجے جانے کی علامت ہوگی)، بد اعمال لوگ

اردو، انگلش اور ہندی میں اَصْحابُ الشِّمال کے معانیدیکھیے

اَصْحابُ الشِّمال

as.haabush-shimaalअसहाबुश्शिमाल

اصل: عربی

وزن : 121

اَصْحابُ الشِّمال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) بائیں طرف والے، (مراداً) اصطلاح قرآن میں گنہگار لوگ، جن کے اعمال نامے قیامت کے دن ان کےبائیں ہاتھ میں دئے جائیں گے (اور یہ دوزخ میں بھیجے جانے کی علامت ہوگی)، بد اعمال لوگ

English meaning of as.haabush-shimaal

Noun, Masculine

  • people on the left, i.e. those who are going to end up in the Hell

असहाबुश्शिमाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शाब्दिक) बाएँ ओर वाले, (अर्थात) पापी लोग जिनके कर्मपत्र पुनरुत्था के दिन उनके बाएँ हाथ में दिए जाऐंगे (और यह नरक में भेजे जाने की संकेत होगी), बुरे लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَصْحابُ الشِّمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَصْحابُ الشِّمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words