تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ashen" کے متعقلہ نتائج

ashen

دیوداری

اُشْن

(طب) وہ دوا جو گرم اور ہاضم ہو، سرد کی ضد

اَشْنَع

قبیح تر، نہائت معیوب، بہت زیادہ قابل ملامت

اَشانْت

جسے سکون نہ ہو، بے سکون، بے قرار، بے چین

عَیش اَنگیز

عیش آفریں ، لذّت آفریں ، سرور آگیں.

آشْنا

دوست، رفیق، ساتھی

آشنْائی

(جزو اول کے ساتھ مل کر) واقف ہونا یا واقفیت ہونا کے معنی میں، جیسے: عالم آشنائی، دیر آشنائی

آشْنا زَدَہ

دوست پر جان دینے والا ، دوستی میں پکا.

آشنا وَر

تیراک ، شناور

آشْنَائے قُلْزُمِ مَعْنِی

آشْنا دُشْمَن

یار مار ، دوست سے دغا کرنے والا

آشْنَائے مَحْفِلِ عَیْشْ و طَرَب

آشْنا فَروشی

دوست کی تعریف کرنا

آشنْائی رَوشْنائی

معرفت ہی سے دل روشن ہوتا ہے ، پہچانے کے بعد ہی صحیح معلومات حاصل ہوتی ہیں.

آشْنائے محبَّت

آشنا گَر

تیراک

آشْنا رُو

جانا پہچانا، شناسا، صورت آشنا

آشْنا صُورَت

صورت شناس، شناسا، ایک دوسرے کو شکل سے جاننے والا

آشْنا پَرَسْت

دوست دار، دوستی نبھانے والا، دوست کی قدر کرنے والا

آشنْائی دَھرنا

دوستی یا آشنائی کرنا

آشْنائی پَیدا کَرنا

آشنْائی مُلّا تَا سَبَق

غرض نکل جانے کے بعد بے تعلقی، اس شخص کے لیے مستعمل جو مطلب پورا ہونے کے بعد بیگانہ ہو جائے

آشْنا پَرْوَر

دوست کا مربی ، دوست کا دوست

آشْنائے عالَم

آشْنائے عَیش

آشنائی کا سَچّا

وہ شخص جو دوستی کو نباہ سکے

آشْنائی مَنْگْنا

دوستی کا خواہشمند ہونا

اَشْنان دھیان

مقرر طور پر نہانے کے بعد مقررہ اوقات میں پوجا اور محویت و مشغولیت

آشنائی کا جُھوٹا

وہ شخص جو دوستی کو نباہ نہ سکے

آشْناو

رک : آشنا

آشْنَائے مَعْنِی بِیگَانَہ

آشْنَائے مَنْزِلِ عِرْفَاں

آشْنا کَرنا

(کسی چیز کو کسی چیز سے) ملانا، منتقل کرنا، (ایک کو دوسری شے پر) لگانا

اَشنان کَرنا

اَشْنا

آشنا، مقابلِ بیگانہ، لنگوٹیا یار، صورت آشنا، جگری دوست، جان پہچان

آشْنا ہونا

واقف، ملنسار یا متعارف ہونا

اَشْنان گیان

مقرر طور پر نہانے کے بعد مقررہ اوقات پر پوجا اور محویت اور مشغولیت

اُشْنَہ

چھڑیلا ، باریک پوست یا جھلی کے مانند ایک خوشبودار سیاہ و سفید رنگ کی روئیدگی جو بلوط اور صنوبر کے درختوں پر لپٹی رہتی ہے (کپڑے کی دھلائی اور ادویہ میں مستعمل) .

اشنوسہ

اَسَہْنِیَہ

ناقابل برداشت، جو برداشت نہ ہوسکے

اَشْنان

۱. ( ہندو ) غسل ، نہانا .

اِشْنان

ایک قسم کی گھاس جو کلر یا بنجر زمین میں اگتی ہے اور اس سے صابن کی طرح کپڑے دھل کر صاف ہو جاتے ہیں (یہی گھاس جلائی جانے کے بعد سجّی کہلاتی ہے)

آشْنان

رک : اشنان (= خاص قسم کی گھاس)

آشْنایانَہ

آشناہ

تیرنا، پیرنا، پیراکی، تیراکی

آس ہونا

امید ہونا، بھروسا ہونا، سہارا ہونا (بیشتر’كی‘ یا ’سے‘ كے ساتھ مستعمل)

اَوْشَنْگ

آس سے ہونا

حاملہ ہونا، حمل سے ہونا

عَیش ہونا

مزے ہونا، لطف ہونا، مستی بھری زندگی ہونا

عِیسائی ہونا

عیسائی مذہب اختیار کرنا ، عیسائی مسلک اپنا لینا

عَیش نامَہ

عیش و عشرت میں گزاری ہوئی زندگی کا بیان.

عَیش و نوش

عیش کرنا اور پینا پلانا، عیاشی ومے نوشی

عَیش و نِشاط

رک : عیش و عشرت.

مُعاشِین

معاشی (رک) کی جمع ، ماہرین معاشیات ، معیشت داں ۔

عَیش و نِشاط میں مَشْغول ہونا

شراب و کباب گانے بجانے اور عورتوں کی صحبت کے لطف اٹھانا

بندر کی آشنائی، گھر میں آگ لگائی

نادان سے دوستی کرنا گھر میں آگ لگانے کے برابر ہے

ashen کے لیے اردو الفاظ

ashen

ˈæʃ.ən

ashen کے اردو معانی

صفت

  • دیوداری
  • دیودار کا، اس سے مشابہ یا اس کی لکڑی سے بنا ہوا
  • دیودار نما
  • خاکستری
  • راکھ کا
  • رمادی
  • دیودار کی جنس کے درخت کا یا اس سے متعلق

ashen के उर्दू अर्थ

विशेषण

  • देवदारी
  • देवदार का, इस से मुशाबेह या उस की लकड़ी से बना हुआ
  • देवदार-नुमा
  • ख़ाकिस्तरी
  • राख का
  • रमादी
  • देवदार की जिंस के दरख़्त का या उस से मुत'अल्लिक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ashen)

نام

ای-میل

تبصرہ

ashen

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone