تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْہَب" کے متعقلہ نتائج

اَشْہَب

گھوڑا جس کے سپید بالوں کی کثرت سیاہ پر غالب ہو، سیاہی مائل سپید رنگ کا گھوڑا، سبزہ

اَشْعَب

وہ جس کے سینگ ایک دوسرے سے فاصلہ پر ہوں، ایک مشہور بخیل کا نام

عَنْبَرِ اَشْہَب

خاکستری رنگ کا عنبر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْہَب کے معانیدیکھیے

اَشْہَب

ash.habअश्हब

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: رنگ

اشتقاق: شَهَبَ

اَشْہَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑا جس کے سپید بالوں کی کثرت سیاہ پر غالب ہو، سیاہی مائل سپید رنگ کا گھوڑا، سبزہ
  • (مطلقاً) گھوڑا

صفت

  • سفید مائل بہ سیاہی (رنگ یا شے)

English meaning of ash.hab

Noun, Masculine

  • ash-coloured horse, grey, ash-coloured, of a black and white colour

Adjective

  • grey, ash-coloured

अश्हब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़ा जिस के सफ़ेद बाल की अधिकता हो और काले पर ग़ालिब हो, कालेपन पर सफेद रंग का घोड़ा, राख

विशेषण

  • कालापन लिए सफ़ेद रंग (रंग या शैय), हर काली चीज़ जिसमें सफ़ेदी अधिक हो, राख के रंग का घोड़ा जिसके सफ़ेद बालों में काले बाल अधिक हों

اَشْہَب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشْہَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشْہَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words