تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَشْکال" کے متعقلہ نتائج

اَشْکال

اصنام، بت

اَشْکالِ اَرْبَعَہ

منطق میں استدلال کی سولہ شکلوں میں سے چار شکلیں، جو نتیجہ خیز ہوتی ہیں

اَشْکالِ مِثالی

مجسم شکلیں ، صورتیں ، وہ مجسمے جو صرف ذہن میں نہ ہوں بلکہ خارج میں ان کا نمونہ بھی موجود ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں اَشْکال کے معانیدیکھیے

اَشْکال

ashkaalअश्काल

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: منطق فلفسہ

اشتقاق: شَكَلَ

اَشْکال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اصنام، بت
  • مختلف صورتیں یا ہیئتیں جو مادہ اختیار کرتا ہے
  • ہندسی شکلیں جو مختلف خطوط و دوائر سے مرتب ہوتی ہیں
  • (رمل) زائچے کی سولہ شکلیں
  • (فلسفہ) عالم ارواح کی صورتیں جو عالم اجسام کی اصل ہیں، اعیان ثابتہ، صُوّر علمیہ
  • (مجازاً) اجسام، اشباح، پیکر
  • (منطق) استدلال کی سولہ شکلیں (جن میں سے چار نتیجہ خیز ہیں)

شعر

English meaning of ashkaal

Noun, Feminine

  • faces, appearances, bodies
  • figures (in geometry, etc.)
  • forms, semblances
  • idols, statues
  • shapes

अश्काल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सूरतें, शक्लें

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَشْکال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَشْکال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words