تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَشْرہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَشْرہ کے معانیدیکھیے
عَشْرہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مہینے کا دسواں دن
- مہینے کے دس روز کا مجموعہ
-
دس سال کا مجموعہ، دہائی، دہا
مثال - 1881 تا 1891 کا عشرہ ہی صرف ایسا زمانہ تھا جو کسی غیر معمولی تباہی سے بچا رہا
- محرم کی دسویں تاریخ، عاشورہ
- محرم کے پہلے دس دن
صفت، عددی
- دس کی عدد، دس
شعر
ہے دباؤ عشرہ حواس پر ہیں تمام عضو کھنچے ربر
ہوں اتھل پتھل سے گھرا مگر مجھے اذن رد عمل نہیں
کہاں کا غرۂ شوال کیسا عشرہ ذی حجہ
ہمیں ہاتھ آئے مے جس دن ہم اس دن عید کرتے ہیں
English meaning of ashra
Noun, Masculine
- the tenth day of every month
- the sum of ten days of the month
-
a period of ten years, especially a period such as 2010 to 2019, decade
Example - 1881 taa 1891 ka ashra hi sirf aisa zamana tha jo kisi ghair-maamuli tabahi se bacha raha
- tenth day of the month of Moharram, ashura
- the first ten days of the month of Muharram
Adjective, Numeral
अश्रा के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَشْرہ)
عَشْرہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔