تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشْرَہ" کے متعقلہ نتائج

نَشْرَہ

بچوں کے قرآن شریف ختم ہونے کی خوشی منانے کی رسم، پہلی بار ختم قرآن

ناشِرَہ

ناشر (رک) کی تانیث ؛ (جراحی) وہ پٹھا جو جسم کے کسی حصے کو تنا ہوا رکھتا ہے ۔

نَشری

نشر (رک) سے منسوب یا متعلق ، ریڈیو یا ٹیلی ویژن کے ذریعے نشر کیا جانے والا پروگرام وغیرہ ۔

نَشرِیَہ

پروگرام، نشری تقریر وغیرہ، ریڈیائی پیغام، وہ پروگرام وغیرہ جو نشر کیا جائے

نَشر

(علم بیان) وہ صنعت کہ اوّل چند چیزوں کو مفصل یا مجمل ذکر کرے ، اس کے بعد چند چیزیں اور بیان کرے کہ پہلی چیزوں سے نسبت رکھتی ہوں مگر اس طرح کہ ہر ایک کی نسبت اپنے منسوب الیہ سے مل جائے ۔ پہلا جزو لف کہلاتا ہے اور دوسرا نشر ، تیزاک ، لف و نشر ۔

نشَر

پراگندہ، پریشان، آوارہ، رسوا، بدنام

نَشر گاہ

نشر و اشاعت کا مرکز، ریڈیو اسٹیشن، ٹی وی اسٹیشن

نَظْرَہ

(فقہ) مہلت جو مقروض کو قرض کی ادائی کے لیے دی جائے، فرصت، وقفہ

نَعْرَہ

زور کی آواز جو کسی مطالبے یا جوش یا جذبے کی شدت کی بنا پر ہو؛ ساتھیوں کو جوش میں لانے، جلسوں میں عوام کو ہشیار و بیدار کرنے کی زور دار آواز

نَخْرَہ

عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، نازبرداری کرانے کا حیلہ، دھوکا، مکر، چال، فریب

نِشا

جوش ، ولولہ ، ترنگ ۔

نَبْرَہ

(موسیقی)لے کی اُٹھان ، آواز کو پست سے بلند کرنے کا عمل ، رفع صوت ، آواز کی بلندی

نَشَہ

ُسرور، خمار، مدہوشی، بے ہوشی، کیف، مستی، ازخود رفتگی، غفلت

نَشٹا

بدچلن عورت، زانیہ، فاحشہ نیز وہ عورت جو کھوئی گئی ہو یا چھوڑدی گئی ہو

نَشِّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشْرَہ کے معانیدیکھیے

نَشْرَہ

nashra•नश्रा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَشَرَ

  • Roman
  • Urdu

نَشْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بچوں کے قرآن شریف ختم ہونے کی خوشی منانے کی رسم، پہلی بار ختم قرآن
  • وہ ابتدائی حروف تہجی جو استاد پہلے روز مدرسے میں نئے طالب علم کی تختی پر مخصوص (بالعموم زعفرانی) روشنائی سے لکھتا تھا

Urdu meaning of nashra

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ke quraan shariif Khatm hone kii Khushii manaane kii rasm, pahlii baar Khatm quraan
  • vo ibatidaa.ii haruuf-e-tahajjii jo ustaad pahle roz madrase me.n ne taalib-e-ilm kii taKhtii par maKhsuus (bila.umuum zaafraanii) roshanaa.ii se likhtaa tha

English meaning of nashra

Noun, Masculine

  • ceremony to celebrate completion of the Qur'an by a child
  • anything written with saffron on the tablets of children for averting evil

नश्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बच्चों के पवित्री कुरआन पूर्ण होने की ख़ुशी मनाने की रिवाज, पहली बार पकित्र कुरआन का पूर्ण करना, बच्चे के कुरान कंठ कर लेने का संस्कार
  • प्रारंभिक वर्णमाला जो शिक्षक पहले दिन नए छात्र के बोर्ड पर मदरसे में विशेष (प्रायः केसरिया) स्याही से लिखते थे

نَشْرَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone