زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

risaa.ii

related to grief and death, elegiac

zarf

vessel, vase, receptacle

tihaa.ii

one third, one-third part

laa'nat

curse, anathema, imprecation, reproach, reproof, rebuke

qahr Dhaanaa

to be wrathful, to rage

mazduur

a hired labourer, worker

chale na jaa.e aa.ngan Te.Dhaa

a bad workman blames his tools

aage naath na piichhe pagaa

heirless, lone, lone wolf

saahir

magician, sorcerer, wizard, conjuror

ku.Dmaa.ii

the celebration of of an engagement, betrothal, engagement

nazar-bhar dekhnaa

to look carefully

KHvaaja-e-taash

slaves of the same master in relation to one another, slave colleagues

maiyaa

kindness, mercy

qafas

cage for birds

husn-e-talab

a decent way of desiring, nice way of asking

basar

living, livelihood, course of life

basar-auqaat

state of just living a life (esp. with mediocre means), whiling away one's time means of livelihood, passing (one's) time, occupation, employment, subsistence, livelihood, means of living

muntashir

spread, wide-spread, dispersed, diffused, diffuse

pinak

drowsiness or mild intoxication caused by taking opium

aa.nkh oT pahaa.D oT

out of sight, out of mind

’’جنگی‘‘ سے متعلق الفاظ

’’جنگی‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آبْ دوز

ایک خاص قسم کی جنگی کشتی جو گہرے پانی میں اندر چل کر سرنگوں سے جنگی جہاز تباہ کرتی ہے، غوطہ خور کشتی، ڈبکی کشتی

آڑی تَراش

(جنگلات) درخت یا لكڑی كو ریشوں كے آڑے رخ میں كاٹنے كا عمل، كھڑی تراش كے بالمقابل

اَلْغار

یلغار، تیزی سے راستہ طے کر کے یکا یک کسی ہجوم کا پہنچنا، خصوصاً فوج کا حملہ، دھاوا

بَ

فارسی حرف، اردو میں حسب ذیل معانی میں مستعمل

بِجْلی

(کشتی) ایک دانْو کا نام جس میں پہلوان اپنا داہنا ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنی طرف کھینْچتا ہے اور ساتھ ہی جھک کر حریف کی ران پکڑ کر اپنی طرف کھینْچتھا ہوا داہنی طرف مڑ جاتا ہے جس سے حریف زمین پر چت گر جاتا ہے

بِزَن

مار، حملہ (بیشتر تلوار سے)

بَہْتا شُعْلَہ

(جنْگ میں) توپوں وغیرہ سے برستی ہوئی آگ

پالَت

(حرب وضرب) پیر کے گٹے کے اوپر کا حصہ، پنڈلی

پالَٹ

پالا ہوا لڑکا، لے پالک بیٹا، وہ شخص، جو کسی کے بدلے میں کام کرے، وہ شخص، جس کے بارے میں یہ مان لیا جائے کہ اسے کسی کے بدلے میں کام کرنے کا اختیار ملا ہے، (مختار کار) (نمائندہ)

پُشْت دِکھانا

(جن٘گ یا مقابلے سے) بھاگ جانا، فرار ہو جانا ، (کسی کام سے) من٘ھ موڑنا.

پِیل بَنْد ڈالْنا

(شطرنج) پیل اور پیادے کے زور کی صورت پیدا کرنا ، (جنْگ) چال چلنا ، دانْو مارنا ، وار کرنا .

تَیّاری کی کَٹائی

(جنگلات) اس وقت کی کٹائی جب خاص درخت کی قدرتی پیدائش مشکل یا سست ہو یا زمین کی حالت تخم قبول کرنے اور اس کے مولکے پیدا کرنے کے لئیے ناموزوں ہو.

جَدَل

لڑائی، جنگ، رزم، معرکہ، کارزار، رن، دنگا، فسا د (اکثر جنگ وغیرہ کے ساتھ)

جَن٘گ

لڑائی، معرکہ، رزم، محاربہ، پیکار

جَنگی جَہاز

بہت بڑا جہاز

چَپاوَلی

جنگ لڑنے کا ایک طریقہ (چپاول، مخالف پر دور سے فوج کے حصہ کو جدا کرکے اچانک حملہ کرنا)، چھپ کر حملہ کرنے کا انداز

چَرْخی

پہیے یا پہیوں پر گھومنے یا چلنے والی مشین یا گاڑی وغیرہ

چور دَھج

(حرب و ضرب) حریف کے سامنے تلوار اور سپر کی آڑ لے کر کھڑے ہونے کا ڈھن٘گ جس میں ٹان٘گیں خمیدہ اور اوپر کا دھڑ سپر کی حفاظت میں رکھ کر اپنی جگہ سے اچک کر حریف پر وار کرتے اور اپنا ٹھاٹ قایم رکھتے ہیں.

چَورَن٘گی

چار رنگوں کا، جس میں چار رنگ ہوں، خوبصورت، دلکش

چَٹا پَٹی

نہایت پھرتی اور تیزی، دھڑا دھڑی اورمارا مارکی کیفیت

چَکَّر

دائرہ، حلقہ، گھیرا، ہالہ

چِھیتر

اراضی، زمین، کھیت

خالِص جَنگَل

(جنگلات) ایسا جنگل جس میں ایک ہی قسم کے درخت ہوں .

خُشْک سَڑَن

(جنگلات) لھڑی میں پیدا ہو جانئ والی پھپوند جس کی وجہ سے لکڑی کا رنگ تبدیل ہاوجارا ہے اس ا؎سے لکڑی ملایم ہو جاتی ہے اور لکڑی خشک حالت میں بھربھری ہو جاتی ہے اور انگلیوں سے ملنے پر آٹا بن جاتی ہے ،

خَفِیف پَیداوار

(جنگلات) جنگل کی پیداوار جس میں لکڑی اور ایندھن کےعلاوہ سب قسم کی حیوانی ، نباتی اور معدنی پیداوار شامل ہے .

سَنگ اَنْداز

جنگ اور لڑائی میں پتّھر پھین٘کنے یا مارنے والا

صَف شِکَن

صف توڑنے والا، صفوں کو تباہ کر دینے والا، ابتری ڈالنے وال، بہادر، سورما

طَبْقاتی جَنْگ

وہ کشمکش جو نادار اور زردار طبقوں کے درمیان مفادات کے تصادم کے باعث ہوتی ہے، گروہوں کے درمیان ہونے والی جنگ

طَیّار

بہت تیز اُڑنے یا دوڑنے والا (جانور) نیز پرندہ

عَسْکَری

عسکر سے منسوب، لشکری، فوجی

عَلی بَنْد

کلائی پر باندھنے کا ایک زیور، ہاتھ کی انگلیوں میں پہننے کا ایک زیور

عَلی زَد

کُشتی اور فن حرب و ضرب کا ایک داؤں، علی بند

فَتْح مَیدان

(حرب و ضرب) ٹھاٹھ پر کھڑا ہو کے اور اکواہے ہو کے سیف اور سپر سے لنگوٹ کا ہاتھ مار کر اور داہنی گردش سے کاٹ مار کے سیف کو بائیں طرف لا کر اور سپر کو سامنے رکھ کر پھر اولٹا کاٹ مار کے چکر دے کر ہاتھ مقابل لانا اور چکر کے ساتھ بایاں پان٘و اور سپر آگے بڑھا کر پھر داہنا پان٘و آگے بڑھا کر اوسی طرح سے کرنا .

فَصْل

دو چیزوں کا درمیانی فاصلہ، جُدائی، علیحدگی دُوری، بُعد

مَسْتُور دَرَخْت

(جنگلات) وہ درخت جس کی بالیدگی زمین میں بہت زیادہ نیچے ہونے کی وجہ سے عملاً رک گئی ہو

مورْچا اُلَٹنا

مورچے کی فوج کا تتر بتر ہوجانا، فوج کا منتشر ہونا

مورو

(جنگلات) لکڑی کی ایک قسم جو بالائی عمارتوں میں شہتیر اور کڑیوں وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے

مَوسَمِ بَہار کی لَکڑی

(جنگلات) لکڑی میں سالانہ حلقوں کا وہ حصہ جس میں بکثرت مسامات (پُرنیاں) ہوں جو اوائل موسم میں بنتا ہے ۔

مَیدان

۔(ف) معانی نمبر ۱۔۲۔۳ میں۔ مذکر۔ ۱۔وہ مقام جہاں گھوڑا دوڑاتےہیں۔ ۲۔زمین کی صاف سطح جو وسیع اور ہموار ہو۔ زمین فراخ۔ ۳۔(جوہریوں کی اصطلاح) یاقوت اور زمرد وغیرہ کا طول وعرض۔ ۴۔(قصہ گویوں کی اصطلاح) تمہید۔ ؎ ۴۔ میدان جنگ۔ ۵۔قلم کا میدان۔

مِیعاد

وقتِ مقررہ، ا یّام مقررہ، مدت، وقتِ معینہ نیز زمانۂ قید، ایّام اسیری، وعدے کا وقت، وقتِ معہودہ، وقتِ معاہدہ، قرارِ باہمی

نیزَہ باز

بھالے کے کرتب جاننے والا، نیزہ مارنے کی مہارت رکھنے والا، نیزے سے لڑنے والا، نیزہ بازی کا ماہر، بھالا بردار، بلم بردار

ڈَمْ ڈَم گولی

(حرب) ایک قسم کی گولی جو نوکیلی اور پھیلنے والی ہوتی ہے

کاٹ لَگانا

شگاف لگانا ؛ (جنگلات) وی کی شکل میں درخت کے تنے کی کھال چھیل دینا تاکہ اس کا دودھ سمٹ کر وہاں آئے اور جم جائے ۔

ہاتھی ہَنگام

لگان کی معافی یا رعایت وغیرہ کا وقت (جنگلی ہاتھیوں کی وجہ سے خسارے کے بعد)

ہَتھیائی

(ہاتھی کی) بغاوت، (ہاتھی کی) شرارت

ہَوائی

ہوا سے منسوب یا متعلق ، ہوا سے نسبت رکھنے والا ، ہوا کا ، ہوا جیسا ، ہوا والا

ہَٹنا

(عور) مرنا ، گزرنا ، فوت ہو جانا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words