تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَثْقال" کے متعقلہ نتائج

اَثْقال

متعدد بھاری بوجھ، گٹھڑیاں، بنڈل، اکثر ترکیب میں مستعمل

اَثْقالُ الاَرْض

زمین کے خزانے، انسان جو دفن ہیں

جَرِّ اَثْقال

رک : جر ثقیل معنی نمبر ۱.

اردو، انگلش اور ہندی میں اَثْقال کے معانیدیکھیے

اَثْقال

asqaalअस्क़ाल

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: ثِقْل

اشتقاق: ثَقَلَ

اَثْقال کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • متعدد بھاری بوجھ، گٹھڑیاں، بنڈل، اکثر ترکیب میں مستعمل

English meaning of asqaal

Noun, Masculine, Plural

  • heavy burdens, bundles, packages, baggage

अस्क़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • भारी बोझ, बहुत भारी, वज़नी, बहुत वज़न का सामान, वज़नी चीज़, भारी गठड़ियाँ, बंडल, लकड़ियों का भारी गट्ठर

اَثْقال کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَثْقال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَثْقال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words