تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثِقْل" کے متعقلہ نتائج

ثِقْل

بوجھ، وزن، بھاری پن، گرانی

ثِقْلی

ثقل (رک) سے منسوب یا متعلق (تراکیب میں مستعمل) .

ثِقْلِ سَمْع

رک : ثقل سماعت .

ثِقْلی قاعِدَہ

(کیمیا) کسی چیز کی کمیت معلوم کرنے کا ایک طریقہ جس میں اس شیز کو پہلے کسی معلوم ترکیب کی چیز میں تبدیل کرکے صحیح طور پر تول لیا جاتا ہے پھر اس وزن سے جزو مطلوب کی مقدار معلوم ہو سکتی ہے

ثِقْلِ نَوعی

(طبیعیات) اشیاے جامد اور مائعات میں سے کسی شے کا حجم معلوم کرنے کے لیے اس کو پانی کے حجم کے برابر لیتے ہیں ان دونوں ہم حجم چیزوں کی نسبت کو ثقل نوعی ثقل نسبتی یا وزن مخصوص کہتے ہیں کثافت نوعی ، کثافت اضافی .

ثِقْلِ اِعْراب

تلفظ کی دشواری ، لفظ کو صحیح ادا کرنے کی مشکل .

ثِقْلِ سامِعَہ

کم سننے کا مرض ؛ بہرا پن .

ثِقْلِ سَماعَت

کم سننے کی بیماری

ثِقْلِ بَطْن

ثِقْلی بَنْد

(تعمیرات) پختہ بند کی ایک قسم جس میں دباؤ اور فشار کا خیال رکھا جاتا ہے .

ثِقْلِ زُبان

رک : ثقل اللسان .

ثِقْلِ ذاتی

ہر ایک شے کا وزن بلحاظ اس کے اجزا کی کثافت کے علیحدہ علیحدہ ہوتا ہے اس وزن کو اتنی ہی جسامت کے بالی کے وزن سے مقابلہ کرنے سے جو نسبت پیدا ہوتی ہے اس کو اس شے کا ثقل ذاتی کہتے ہیں .

ثِقْلی گَھڑی

وزن سے چلنے والی گھڑی .

ثِقْلی تَراش

(تعمیرات) ثقلی بند (رک) کی طرز ، وضع .

ثِقْلِ اِضافی

(طبیعیات) اجسام کے تیرنے کا قانون کہ پانی کے ثقل نوعی یا وزن مخصوص سے جن چیزوں کا ثقل نوعی زیادہ ہے وہ اس میں ڈوب جاتے ہیں اور جن کا ثقل نوعی کم ہے وہ تیرتے ہیں .

ثِقْلِ دِماغ

دماغ کا بوجھ ، سرگرانی .

ثِقْلُ اللِّسان

(طب) زبان کا بھاری پن ، زبان کے موٹا ہونے کی حالت ، پورے طور پر حرف ادا نہ کرسکنے یا لکنت ہونے کی صورت .

ثِقْلِ نِسْبَتی

(طبیعیات) رک : ثقل نوعی

کَشِشِ ثِقْل

وہ قوت ہے جو اجسام کو (بہیئت مجموعی) فاصل سے ایک دوسرے کی طرف کھینچنے میں اثر کرتی ہے

مَرکَزِ ثِقْل

(طبیعیات) کسی جسم کا وہ نقطہ جس پر اس جسم کے سب اجزا برابر تلے رہیں اور وہ جسم گرنے نہ پائے

اردو، انگلش اور ہندی میں ثِقْل کے معانیدیکھیے

ثِقْل

siqlसिक़्ल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب طبعی طبیعیات

ثِقْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوجھ، وزن، بھاری پن، گرانی
  • (طب) معدے کی گرانی، سوء، ہضم
  • گرانی، تھکن، بار جو طبیعت کو محسوس ہو، ذہنی فشار، کوفت
  • شاعری بندش کی ناہمواری (جو ذوق پر بار ہو)
  • (طبیعیات) وزن

English meaning of siql

Noun, Masculine

  • a weight
  • gravity, ponderousness
  • gravitation
  • a load or burden, heavy load, indigestion
  • heaviness in stomach

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثِقْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثِقْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words