تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عصری" کے متعقلہ نتائج

عصری

زمانے کا، زمانے سے متعلق، عہد کا، عہد یا زمانے کے مطابق، زمانی

عَصْرِیَّہ

رک: عصری.

عَصْری عُلُوم

زمانے کے علم و فن.

عَصْری حالات

زمانے کے حالات ، عہد کے حالات.

عَصْری مَیلانات

موجودہ دور کے رجحانات ، عہد حاضر کے تقاضے .

عَصْرِیَت

عصری ہونے کی حالت یا کیفیت، جدیدیت، زمانیت

ہَم عَصْری

ہم عصر ہونے کی حالت یا کیفیت

جِنْسِیَت عَصْری

ہم عصر ہونے کی حالت ، ایک عہد کا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عصری کے معانیدیکھیے

عصری

'asrii'असरी

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: عَصَرَ

Roman

عصری کے اردو معانی

صفت

  • زمانے کا، زمانے سے متعلق، عہد کا، عہد یا زمانے کے مطابق، زمانی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

اَثَری

آثارِ قدیمہ سے متعلق ؛ تاریخی .

شعر

Urdu meaning of 'asrii

Roman

  • zamaane ka, zamaane se mutaalliq, ahd ka, ahd ya zamaane ke mutaabiq, zamaanii

English meaning of 'asrii

Adjective

  • contemporary, of these or those times, of the day
  • current

'असरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • समय का, समय से संबंधित, युग का, युग या काल के अनुसार, काल संबंधी

عصری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عصری

زمانے کا، زمانے سے متعلق، عہد کا، عہد یا زمانے کے مطابق، زمانی

عَصْرِیَّہ

رک: عصری.

عَصْری عُلُوم

زمانے کے علم و فن.

عَصْری حالات

زمانے کے حالات ، عہد کے حالات.

عَصْری مَیلانات

موجودہ دور کے رجحانات ، عہد حاضر کے تقاضے .

عَصْرِیَت

عصری ہونے کی حالت یا کیفیت، جدیدیت، زمانیت

ہَم عَصْری

ہم عصر ہونے کی حالت یا کیفیت

جِنْسِیَت عَصْری

ہم عصر ہونے کی حالت ، ایک عہد کا ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عصری)

نام

ای-میل

تبصرہ

عصری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone