تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَسْری" کے متعقلہ نتائج

قَسْری

جبری، جس میں طبیعت یا ارادہ شامل نہ ہو، بیرونی محرک یا عامل کے سبب حاصل ہونے والا ؛ بلِا ارادہ.

اَفْعالِ قَسْری

وہ افعال جو'حیات' کے ساتھ وابستہ ہیں اور نظام قدرت یا فطرت کے تحت جاری ہیں ، جیسے : حرکت قلب ، دوران خون ، نفَس ، معدے اور جگر وغیرہ کے کام

حَرْکَتِ قَسْری

کسی بیرونی قوّت سے متحرّک ہونا جس میں ارادے یا طبیعت کا دخل نہ ہو ، جبری حرکت.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَسْری کے معانیدیکھیے

قَسْری

qasriiक़स्री

وزن : 22

قَسْری کے اردو معانی

صفت

  • جبری، جس میں طبیعت یا ارادہ شامل نہ ہو، بیرونی محرک یا عامل کے سبب حاصل ہونے والا ؛ بلِا ارادہ.

क़स्री के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ज़बरदस्ती, जिसमें तबियत या इरादा शामिल न हो, बाहरी हरकत या कार्य के कारण प्राप्त होने वाला; बिना इरादे के

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَسْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَسْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words