تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کورے اُستَرے سے چونڈا مُونڈْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کورے اُستَرے سے چونڈا مُونڈْنا کے معانیدیکھیے
کورے اُستَرے سے چونڈا مُونڈْنا کے اردو معانی
- سوکھے استرے سے سر مونڈنا تاکہ تکلیف زیادہ ہو .
- رسوا کرنا ، ذلیل کرنا ، دھڑی دھڑی کرکے لوٹنا ، تمام مال ومتاع لوٹ لینا .
- کمال ذلیل کرنا .
- تازہ سان لگے ہوئے استرے سے سر مونڈنا تاکہ کوئی بال نہ رہے .
- نقصان پہنچنانا ، تباہ برباد کرنا .
कोरे उस्तरे से चोंडा मूँडना के हिंदी अर्थ
- ۰۱ ताज़ा सान लगे हुए उस्तरे से सर मूंडना ताकि कोई बाल ना रहे
- ۰۴ रुस्वा करना, ज़लील करना, धड़ी धड़ी करके लौटना, तमाम माल वमताअ लूट लेना
- ۰۵ नुक़्सान पहुंचनाना, तबाह बर्बाद करना
- ۰۲ सूखे उस्तरे से सर मूंडना ताकि तकलीफ़ ज़्यादा हो
- ۰۳ कमाल ज़लील करना
کورے اُستَرے سے چونڈا مُونڈْنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کورے اُستَرے سے چونڈا مُونڈْنا)
کورے اُستَرے سے چونڈا مُونڈْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔