تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْوَد" کے متعقلہ نتائج

اَسْوَد

سیاہ رنگ شخص، حبشی

اَسْوَدی

سیاہی مائل، سیاہ سے منسوب، کالک والا

اَسْوَدْ و اَحْمَر

کالا اور لال، سرخ اور سیاہ

ہَلیلَہ اَسْوَد

رک : ہلیلہء سیاہ ؛ کالا ہلیلہ ۔

مَوتِ اَسْوَد

(تصوف) تحمل اور برداشت کرنا ، ایذائے خلق پر کیونکہ جب سالک ایذائے خلق سے اپنے نفس میں کوئی حرج نہیں پاتا ہے اور نفس اس ایذا سے متالم نہیں ہوتا بلکہ لذت پاتا ہے کیونکہ وہ اوس کو اپنے محبوب کی جانب سے دیکھتا ہے تو وہ موت اسود سے مر جاتا ہے

بَحْرِ اَسْوَد

لفظاً: کالا سمندر، مراداً: ایشیا اور یورپ کے درمیان کا ایک سمندر جو روس رومانیہ بلغاریہ اور ترکی سے متصل ہے اور جسے آبناے باسفورس بحرایجین سے ملاتا ہے

سَنگِ اَسْوَد

وہ سیاہ پتّھر جو کعبۃ اللہ کی دیوار میں نصب ہے، حضرت ابراہیم اور حضرت اسمعٰیل علیہم السلام نے تعمیرِ کعبہ کے وقت اسے نصب کیا تھا، حج کے زمانے میں طواف اسی مقام سے شروع کیا جاتا ہے اور طواف کے شروع یا ختم پر اسے بوسہ دیا جاتا ہے یا اسے چھو کر ہاتھ کو چوم لیا جاتا ہے، حجر اسود

حَجَرِ اَسْوَد

سنگ سیاہ، ایک سیاہ پتھر جوکعبے کی اس دیوار میں باہر کی طرف نصب ہے، جو دروازے کی طرف من٘ھ کر کے کھڑے ہوں تو بائیں طرف ہے اور طواف کرتے وقت حاجی اسے بوسہ دیتے ہیں

بَرْصِ اَسْوَد

وہ سفید کوڑھ جس کے دھبے کالے ہوں

خَیطِ اَسْوَد

کالا دھاگا، مجازاً: رات کی تاریکی

خِلْطِ اَسْوَد

بدن کی سیاہ نیز نیلے رنگ کی رطوبت ، سودا .

رَصاصِ اَسْوَد

سِیاہ رنگ کی ایک دھات

تَلْوِینِ اَسْوَد

(طب) سو داوی رن٘گت ، سیاہ رن٘گت ، انگریزی : Melanin pigmentation

کَمُونِ اَسْوَد

زیرہ کی ایک قسم ، کالا زیرہ ، سیاہ زیرہ .

بَحِیرَۂ اَسْوَد

(لفظاً) کالا سمندر

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْوَد کے معانیدیکھیے

اَسْوَد

asvadअसवद

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: سَوَدَ

اَسْوَد کے اردو معانی

صفت

  • سیاہ رنگ شخص، حبشی
  • سیاہ، کالا

شعر

English meaning of asvad

Adjective

  • black, very black

असवद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काला, बहुत काला, स्याह
  • स्याह रंग शख़्स, हब्शी

اَسْوَد کے مترادفات

اَسْوَد کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْوَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْوَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone