تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَتا پَتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَتا پَتا کے معانیدیکھیے
اَتا پَتا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- سراغ، نشان، ٹھور ٹھکانا، اثر و علامت جس سے کسی بات کا کھوج لگایا جا سکے
شعر
سب ہیں مصروف کون بتلائے
آدمی کا اتا پتا کیا ہے
جس کے کارن فساد ہوتے ہیں
اس کا کوئی اتا پتا ہی نہیں
روشنی کا اتا پتا لینے
شب تیرہ جہان میں آئی
English meaning of ataa-pataa
Noun, Masculine
- trace, clue
अता-पता के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सुराग़, निशान, संकेत, सूत्र, भनक जिस से किसी बात का खोज लगाया जा सके
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَتا پَتا)
اَتا پَتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔