تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ستائی" کے متعقلہ نتائج

سُتائی

(مجازاً) مارپیٹ ، کھن٘چائی.

سَتّائی

جان پہچان ، دوستی.

سِتائِیدَہ

سَتّائِیس

بیس اور سات کا مجموعہ (۲۷)، تین کم تیس

سَتَائِیسْویں

ترتیب اعداد کے اعتبار سے چھبیس کے بعد والی ، ستائیس سے متعلق.

سَتّائِیسْواں

ترتیب اعداد کے اعتبار سے چھبیس کے بعد والا، ستائیس سے متعلق

خود سِتائی

اپنی تعریف آپ کرنا، اپنے منھ میاں مٹھّو بننا

فَلَک سَتائی

مصیبت زدہ عورت ، آفت کی ماری .

خویشْتَن سِتائی

اپنے منہ میاں میٹھو بننا، اپنی تعریف آپ کرنا، خود نمائی

فَلَک کی سَتائی

گردشِ دوراں کی ماری ، بدقسمت عورت ، مصیبت کی ماری .

خُود سِتائی کَرنا

گَرْدُوں کی سَتائی

۔دیکھو فلک کی ستائی۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں ستائی کے معانیدیکھیے

ستائی

sataa.iiसताई

وزن : 122

English meaning of sataa.ii

  • nag, wring, pester, trouble

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ستائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ستائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone