تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹاری" کے متعقلہ نتائج

اَٹاری

کوٹھا، بالا خانہ، چھت پر بنا ہوا کمرہ

گَھر میں کھانے کو نہِیں، اَٹاری پَر دُھواں

شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں، گھر میں کھانے کو نہیں پھر بھی بالا خانہ پر دھواں کر رہے ہیں، جس سے کوئی سمجھے کہ کھانا بن رہا ہے

اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا

کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹاری کے معانیدیکھیے

اَٹاری

aTaariiअटारी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

اَٹاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کوٹھا، بالا خانہ، چھت پر بنا ہوا کمرہ

شعر

English meaning of aTaarii

Noun, Feminine

  • attic, loft, room on the rooftop, terrace, balcony

अटारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोठा, अट्टालिका, एक से अधिक खण्डों वाला पक्का मकान, घर के ऊपर वाला कमरा या कोठा, चौवारा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words