تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹَل" کے متعقلہ نتائج

اَٹَل

جو اپنی جگہ سے نہ ہلے، غیر متزلزل، قائم، ایک جگہ ٹھیرا ہوا، ثابت قدیم، مستحکم

اَٹَل ہے

اپنی بات سے نہیں پھرتا، اپنی جگہ سے نہیں ہٹتا

اَٹَل ہو جانا

اس قدر کھانا کہ ہل نہ سکے

اَٹَلْتا

استحکام، قیام، مداومت

اَٹَل چَھتْر

سونے کا چھاتا جو بادشاہوں اور دیوتاؤں کا نشان ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹَل کے معانیدیکھیے

اَٹَل

aTalअटल

اصل: سنسکرت

وزن : 12

اَٹَل کے اردو معانی

صفت

  • جو اپنی جگہ سے نہ ہلے، غیر متزلزل، قائم، ایک جگہ ٹھیرا ہوا، ثابت قدیم، مستحکم
  • اپنی بات سے نہ بھرنے والا، کسی بات پر جم جانے والا
  • جو نہ مٹے، برقرار، سدا رہنے والا
  • جسے ٹالا نہ جاسکے، ضروری، یقینی، قطعی، نا گزیز

شعر

English meaning of aTal

Adjective

  • firm, determined, unshakeable, steadfast, resolute, immovable, permanent, stationary, fixed, unalterable, unavoidable, unbending

अटल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अपने स्थान से न टलनेवाला, जिसे बदला या हटाया न जा सके, दृढ़, दृढ़निश्चयी, पक्का, निश्चित, अवश्यंभावी, जैसे-अटल-विवान, किसी बात पर जम जाने वाला, ज़रूरी, यक़ीनी, स्थिर

اَٹَل کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone