تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَمِٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَمِٹ کے معانیدیکھیے
اَمِٹ کے اردو معانی
صفت
- نہ مٹنے والا، اٹل ،لازوال ، ناقابلِ تنسیخ و تردید
شعر
عبث حریص ہوس سے ذلیل ہوتے ہیں
امٹ ہے برقؔ جو تحریر ہے جبینوں میں
دھرتی پہ زندگی کے امٹ اعتماد کو
جی خوش ہوا ہے دیکھ کے اپنے کماد کو
پتھر میں فن کے پھول کھلا کر چلا گیا
کیسے امٹ نقوش کوئی چھوڑتا گیا
English meaning of amiT
Adjective
अमिट के हिंदी अर्थ
اَمِٹ کے مترادفات
اَمِٹ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَمِٹ)
اَمِٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔